yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

چوہدری اصغر خان صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس, خواجہ ماجد چیئرمین مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور سماجی راہنما مرزا ساجد کی طرف سے پیرس میں مقیم ہر خاص وعام کیلئے ایک عظیم الشان دعوت افطار

MH Kazmi May 31, 2019May 31, 2019 1 min read
ch Asghar Khan, President, PMLN, Youthwing, France
Share this:

چوہدری اصغر خان صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس, خواجہ ماجد چیئرمین مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور سماجی راہنما مرزا ساجد کی طرف سے پیرس میں مقیم ہر خاص وعام کیلئے ایک عظیم الشان دعوت افطار

پیرس۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری اصغر خان , خواجہ ماجد چٸرمین مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور سماجی راہنما مرزا ساجد کی طرف سے پیرس میں مقیم تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلقہ اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ پیرس کی مسلم کمیونٹی اور خصوصاً پاکستانی تارکین وطن کے اعزاز میں شاندار دعوت افطار میں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ تمام مذہبی وسیاسی وسماجی تنظیموں کے راہنمائوں نے شرکت کی۔
چوہدری اصغر خان نے پاکستانی کمیونٹی کے دعوت افطار میں بھرپور شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ماہ صیام اپنے رب ذوالجلال سے جڑنے اور اسکے دیئے ہوئے بابرکت اسلامی نظام حیات کی تعلیمات کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج دیار غیر میں ہم ہر رات اس مقدس نظام حیات سے متمسک ہونے کی وجہ سے یکجا ہوتے ہیں اپنے عزیزواقارب کے ساتھ محبتیں بانٹے ہیں ایک دوسرے کے دکھ درد بانٹتے ہیں ۔جس سے دین اور دنیا دونوں جگہ پر کامیابی اور کامرانی نصیب ہوگی،کیوں کہ فرد اور معاشرے کی خوشحالی صرف اسلامی پاکستان بنانے پر منحصر ہے۔

ch Asghar Khan, President, PMLN, Youthwing, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
yasir khan, senior, leader, PTI, France
Previous Post  اپوزیشن کی سازشیں بدترین مگرحکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے ہراقدام اٹھا کر اپنے مقصد میں سرخروہوگی، یاسرخان 
Next Post حکومت کو کرپشن بچائو تحریک سے کوئی خطرہ نہیں، ن لیگ عدلیہ کیساتھ اپنے بیہانک سلوک پر قوم سے معافی مانگے، اکرام رانجھا
ch, Ikram ranjha, senior, leader, PTI, France

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.