yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جس طرح ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم نے پاکستان کی سلامتی اور دفاع کیلئے ایٹم بم بنانے پر محسن پاکستان کہا اسی طرح پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا خواب دیکھنے والے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو بھی ہمیں فراموش نہیں کرنا چاہئے، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی

Web Editor May 29, 2019 1 min read
Like we said Mohsin Pakistan to Dr. Abdul Qadir Khan for making atom bomb for Pakistan's security and defense similarly, we should not forget the public leader Zulfiqar Ali Bhutto., Senior leader Pakistan Peoples Party Qari Farooq Ahmed Farooqi
Share this:

Like we said Mohsin Pakistan to Dr. Abdul Qadir Khan for making atom bomb for Pakistan's security and defense similarly, we should not forget the public leader Zulfiqar Ali Bhutto., Senior leader Pakistan Peoples Party Qari Farooq Ahmed Farooqiپیرس: (نمائندہ خصوصی) جس طرح ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم نے پاکستان کی سلامتی اور دفاع کیلئے ایٹم بم بنانے پر محسن پاکستان کہا اسی طرح پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا خواب دیکھنے والے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو بھی ہمیں فراموش نہیں کرنا چاہئے، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے مبارک عمل کی تکمیل جس کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی جس کمال جرات سے ذوالفقار علی بھٹو نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں یہ اعلان کیا تھا کہ ہم گھاس کھالیں گے پاکستان کی سلامتی کیلئے ایٹم بم ضرور بنائیں گے جس پر قائد عوام لائق تحسین ہیں ذوالفقار علی بھٹو کو عالمی سازشوں کے ذریعے قتل کروا دیا گیا والفقار علی بھٹو نے ایک ناممکن کو ممکن بنانے کا جو مشن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سپرد کیا تھا اُس مشن کی تکمیل کیلئے بھٹو مرحوم کا ڈاکٹر صاحب سے تعاون مثالی رہا۔ ڈاکٹر صاحب بھی بھٹو اور قوم کی توقعات پر اترے اور بالآخر پاکستان دنیا میں ایٹمی طاقت بننے والا پہلا اور اب تک واحد اسلامی ملک قرار پایا پاکستان کے ایٹمی بم کو بھی ہمارے دشمن اسلامی بم کا نام دیتے ہیں۔ ہمیں اسلامی ایٹمی طاقت بننے پر فخر ہے جس طرح پاکستان کے نابغہ روزگار سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم پاکستان کی سلامتی اور دفاع کیلئے ایٹم بم بنانے پر محسن پاکستان قرار دیتے ہیں تو پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کا خواب دیکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو کو بھی ہمیں فراموش نہیں کرنا چاہئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Today Mian Nawaz Sharif rejected international pressure Pakistan's reputation was raised in the world and Islamic world with becoming nuclear power and defense make incredible, former President of Pakistan, PML-N France, Javed Butt
Previous Post قائد میاں محمد نواز شریف نے آج کے دن بین الاقوامی دباؤ کو مسترد کیا ایٹمی قوت بننے سے پاکستان کا عالمی دنیا اور اسلامی دنیا میں پاکستان کا وقار بلند اور دفاع ناقابل تسخیر بنا، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ
Next Post ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ
Dr. Abdul Qadeed Khan is the real Mohsin of the nation who made Pakistan one day to make nuclear power, Senior leader PTI Choudhry Ashfaq Jutt

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.