yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نہ 3 اور نہ ہی 4۔۔۔ عید الفطر پر ایک ساتھ 6 چھٹیاں

MH Kazmi May 29, 2019 1 min read
No 3 nor 4 ... Six holidays together on Eid al-Fitr
Share this:

No 3 nor 4 ... Six holidays together on Eid al-Fitr

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عید کیلئے 4 نہیں 6 چھٹیاں، عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیلات 4 سے 7 جون تک ہوں گی، جبکہ ہفتے اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث عید کی کل تعطیلات 6 ہو جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 4سے7جون تک ہو گی۔تاہم عوام کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اس مرتبہ عید کی چھٹیاں 4 کی بجائے 6 ہوں گی۔ حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیلات 4 سے 7 جون تک ہوں گی۔ یعنی عید کی تعطیلات منگل سے جمعہ کے روز تک ہوں گی۔ جبکہ اس کے بعد ہفتے اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث عید کی کل تعطیلات 6 ہو جائیں گی۔تاہم عوام کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اس مرتبہ عید کی چھٹیاں 4 کی بجائے 6 ہوں گی۔ حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیلات 4 سے 7 جون تک ہوں گی۔ یعنی عید کی تعطیلات منگل سے جمعہ کے روز تک ہوں گی۔ جبکہ اس کے بعد ہفتے اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث عید کی کل تعطیلات 6 ہو جائیں گی۔یوں اس مرتبہ پاکستان میں سرکاری ملازمین کیلئے اس مرتبہ عید کی طویل تعطیلات ہوں گی۔واضح رہے کہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ اپنے اختتام کی طرف جا رہا ہے اور عید الفطر قریب آتی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں عید الفطر 5جون کو ہو گی۔وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے قمری کیلنڈر کے حساب سے عید کے 5جون کو منائے جانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ مفتی منیب الرحمان نے 4جون کو رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس کے بعد وہ عید کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔دوسری جانب چھٹیوں کا اعلان ہوتے ہی تمام پردیسی اپنے اپنے گھروں کو جانے کا انتظام شروع کر دیا ہے۔ عید کے موقعہ پر اندرونِ ملک موجود تمام لوگ اپنے اپنے شہروں کو لوٹ جاتے ہیں اور اس لیے جیسے جیسے عید کے دن پاس آتے جاتے ہیں بسوں، ٹرینوں اور ہوائی جہاز کے ٹکٹ ملنا محال ہوتا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ہی ٹکٹس کی قیمتیں بھی بڑھتی جاتی ہیں۔ وزارتِ ریلوے نے تو عید کے موقع پر کرائے نہ بڑھانے اور عید کے روز ٹکٹ 50فیصد سستا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسی طرح محکمہ ٹرانسپورٹ نے بھی بسوں اور ویگنوں کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائن نے کرائے بڑھا دیے ہیں اور لاہور سے کراچی کے لیے کرایا 100فیصد سے بھی زیادہ بڑھا دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I do not believe in taking revenge from anyone but
Previous Post میں کسی سے بدلہ لینے پر یقین نہیں رکھتی مگر
Next Post ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف
Haroon Rashid's fascinating discovery

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.