yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میجر جنرل آصف غفور بھی’ چاچا نور دین ‘ کے مداح نکلے ۔۔۔

MH Kazmi May 29, 2019 1 min read
Major General Asif Ghafoor also got the uncle of 'uncle Noor religion'.
Share this:

Major General Asif Ghafoor also got the uncle of 'uncle Noor religion'.

پشاور(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے لیے پشاوری چپل بنا کر لانے والے اور پھر کپتان چپل کے لیے مشہور ہو جانے والے چچا نوردین کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور سے ملاقات ہوئی ہے۔ میجرجنرل آصف غفور بھی چچا نوردین کے مداح نکلے ہیں۔ چچا نور دین نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو بتایا کہ وہ ذولفقار علی بھٹو کے دور سے جوتے بنا رہے ہیں جس پر میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ ذولفقار علی بھٹوکے لیے بھی چپل بنائی ہو گی۔
چاچا نور دین ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ :

یاد رہے کہ چچا نور دین وزیراعظم عمران خان کے لیے پشاوری چپل بناتے ہیں اور وہ چپل اب کپتان چپل کے نام سے مشہور ہو چکی ہے۔بابا نور نے کہا ہے کہ ان کے پاس سانپ کی کھال ہے جس سے اب وہعمران خان کے لیے ان کی پسندیدہ پشاوری چپل بنائیں گے۔اس سے پہلے بابا نور نے کہا کہ وہ عمران خان کے کھلاڑی ہیں اور وہ ان سے بہت محبت کرتے ہیں انہوں عمران خان کے لیے ان کی پسندیدہ کئی پشاوری چپلیں بنائی ہیں انہوں نے اعلان کیاتھا کہ وہ سانپ کی کھال سے پشاوری چپل بنا کر عمران خان کو پیش کریں گے۔ یاد رہے کہ بابا نور اس سے پہلے عمران خان کے لیے پشاوری چپلیں بناتے رہے ہیں، انکی بنائی ہوئی ہی ایک چپل کو سوشل میڈیا پر کپتان چپل کا نام دی گئی تھی جو پھر ہر جگہ کپتان چپل کے نام سے مشہور ہو گئی اور عمران خان سے محبت کرنے والے بہت سے لوگوں نے یہ چپل بنوائی اور اب ہر بڑے برینڈ پر کپتان چپل بک رہی ہے۔یہ چپل ہاتھ سے بنائی جاتی ہے اور اصلی کھال سے بنی ہوتی ہے اب بابا نور عمران خان کے لیے سانپ کی کھال کی چپل بنا نے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The difficulties of Khalid Rizvi could not be less ...
Previous Post خادم رضوی کی مشکلات کم نہ ہوسکی۔۔۔
Next Post پنجاب کے کم تنخواہ دار سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر۔۔
Good news for Punjab's low salary government employees ..

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.