yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یہ کون ہے؟

Web Editor May 28, 2019 1 min read
Who is this?
Share this:

Who is this?کراچی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ادھیڑ عمر شخص پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں پر سنگین ترین الزامات عائد کر رہاہے اور اس نے اپنا تعارف سرکاری ملازم کے طور پر کروایا ہے تاہم انہوں نے اپنی ویڈیو میں بلاول بھٹو زرداری سے اس کے خلاف نوٹس لینے کی درخواست بھی کی ہے۔

ویڈیو پیغام میں اس شخص کا کہنا تھا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو سے ایک بات کہنا چاہتاہوں وہ شائد اس بات کو مذاق سمجھیں گے لیکن سو فیصد سنجیدہ ہوں، میں 1993 سے لوکل گورنمنٹ سندھ میں نوکری کررہا ہوں، بلاول صاحب سے میرا یہ سوال ہے کہ آپ کے وزیر آغا سراج درانی، شرجیل میمن، جعفر خواجہ، سکھر سے سید ناصر شاہ جو کہ باتھ روم سے تولیہ باندھ کر رشوت لینے کیلئے باہر نکل آتا ہے، 50 لاکھ روپے پوسٹنگ کے، 30 لاکھ ماہانہ مانگتے ہیں ، جو آفیسری پچاس لاکھ روپے دے کر پوسٹنگ پر جائے گا تو وہ سب سے پہلے ایک کروڑ نکالے گا ، تیس لاکھ روپے ماہانہ دے گا تو تیس لاکھ اپنے لیے نکالے گا۔ بلاول صاحب بتائیں کہ کرپشن کیسے ختم ہو گی ،کراچی کی صفائی کیسے ہوگی، کیسے ترقی ہوگی، ذرا اپنے منسٹرز سے پوچھیں، آغا سراج دررانی کا ایک ایک حساب میرے پاس ہے، پے آرڈر اور چیک میرے پاس موجود ہیں، جعفر خواجہ نے مجھے اغواء کیا اس کے خلاف میں نے مقدمہ درج کروایا ہے، شرجیل میمن کے پیسے بھی جعفر خواجہ ہی لیتا تھا، جس کو آپ سونے کے تاج پہنا رہے ہیں اس کے خلاف دبئی میں قحبہ خانے کا کیس ہے۔

اس شخص کا کہنا تھا کہ بلاول صاحب اپنے والد سے پوچھیں میں پہلے ہی 2014 میں استعفیٰ دے چکا ہوں، اگر ہمت ہے تومیرا استعفیٰ منظور کریں، میرے خلاف 14 انکوائریاں ہوئی لیکن میں سب میں کلئیر ہوا، بلاول اگر آپ سچے پاکستانی ہیں اور سچے پیپلز پارٹی کے بندے ہیں تو آپ آغا سراج درانی سے پوچھیں کہ اس کے گھر کو گڑھی یاسین میں آگ کیسے لگی، وہاں پر اٹالین ٹائلز لگائی گئیں اور اربوں ڈالر اس گھر میں پڑے تھے اور معلوم نہیں کہ کیا کیا تھا جو کہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ اس کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو صاحب اپنی پارٹی کو سنبھالیں، راجہ رزاق کو میں جانتا تھا، آپ نہیں جانتے، میرے ساتھ پان کی تھیلیاں بیچتا تھا، آج راجہ ریاض اربوں پتی ہے، کہاں سے پیسہ آیا، پورا ملیر بیچ دیا ، بلاول صاحب میرا خدا گواہ ہے، آج کے بعد آپ کو ایک سیٹ بھی نہیں ملنی ہے، ساجد جوکی، کنگ بلوچ بھی گیا، یہ سیٹیں ن لیگ والے لیں گے، ہم تو اقلیت میں گئے، ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ اس شخص کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ میں بینظیر کی شادی میں شریک تھا، جب آپ کی والدہ کی شادی ہو ئی تو ہم ٹرک کرائے پر لے کر گئے تھے، میں سچا جیالہ ہوں، اگر بلاول صاحب آپ بھٹو بنو گے تو ملک ترقی کرے گا اور اگر زرداری بنو گے تو گئی بھینس پانی میں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman of the NAB holiday
Previous Post چیئرمین نیب کی چھٹی
Next Post سندس فائونڈیشن، ساتھی ہاتھ بڑھانا
Sundas Foundation, Friend raise hand

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.