yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹرین کا رکشے اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ زور دار تصادم

Web Editor May 27, 2019 1 min read
Train powerful collision with rickshaw and motorcycles
Share this:

Train powerful collision with rickshaw and motorcyclesلاہور: لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں واقع پھاٹک پر ٹرین کا رکشےاور موٹرسائیکلوں کے ساتھ زور دار تصادم ہوا ہے جس کی زد میں آ کر خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے تاہم عینی شاہدین کا کہناہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد زیادہ ہے جبکہ کم از کم 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی تیز گام ٹرین کوٹ لکھپت پھاٹک سے گزر نا کہ اس دوران پھاٹک کھلا رہ گیا اور کھلے پھاٹک سے ریلوے لائنیں عبور کرتا ہوا رکشہ اور متعدد موٹر سائیکلیں اس کی زد میں آ گئیں جس کے باعث ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم عینی شاہدین کا کہناہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ تصادم نہایت زور دار تھا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو قریب ہی واقع جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ پولیس کا کہناہے کہ ٹرین کی موٹروہیکلز سے ٹکر پھاٹک کھلا رہنے کی وجہ سے پیش آیا، لوگ معمول کے مطابق کھلا پھاٹک دیکھ کر دائیں بائیں دیکھے بغیر پھاٹک میں آکر ٹرین کی زد میں آگئے ، پھاٹک پر موجود ریلوے کا عملہ غائب ہے، اس لیے ابتدائی طورپر مزید تفصیلات دستیاب نہیں، تفتیش مکمل ہونے پر میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Plan to attack on Pak Army check post
Previous Post پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کی منصوبہ بندی
Next Post روہیت ہلال کمیٹی کا اہم کردار
The main role of Ruet-e-Hilal Committee

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.