yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہباز شریف کے لندن میں خفیہ رابطے

Web Editor May 24, 2019 1 min read
Shahbaz Sharif's secret contacts in London
Share this:

Shahbaz Sharif's secret contacts in Londonلندن: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا جس کے بعد پاکستان میں سیاسی تبدیلی لانے کے لیے لابنگ کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں شہباز شریف نے گذشتہ روز برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے ممبر لارڈز نذیراحمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ شہباز شریف اور لارڈز نذیر کی ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا، شریف خاندان کے نیب کیسز اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق معتبر ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے لندن میں سیاسی ملاقاتوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی معاشی پالیسوں کی ناکامی اور عوام میں پائی جانے والی بے چینی جیسے مسائل کو اُجاگر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف آئندہ 3 ہفتوں کے دوران برطاینہ کے مزید با اثر سیاستدانوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف عید الفطر کے بعد وطن واپس لوٹیں گے اور اپنے خلاف نیب کیسز کا سامنا کریں گے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل شہباز شریف کی لندن میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کروانے کی خبر بھی سامنے آئی تھی لیکن شہباز شریف اور مسلم لیگ ن نے ان تمام اطلاعات کی تردید کر دی تھی۔ سیاسی تجریہ کاروں کا ماننا ہے کہ شہباز شریف ڈیل کر کے بیرون ملک گئے ہیں۔ چونکہ انہوں نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں نرم رویہ اور بیانیہ اختیار کیا تھا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saudi Arabia asked billions of rupees for problems
Previous Post مسائل کے لیے سعودی عرب سے اربوں روپے مانگ لی
Next Post مجھے مرکز میں عہدہ چاہیے
I want a designation in the center

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.