yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی فنکار کبریٰ خان نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں

Web Editor May 24, 2019 1 min read
Pakistani actress Kubra khan also possess great skill of Dholki
Share this:

Pakistani actress Kubra khan also possess great skill of Dholkiلاہور: پاکستانی فنکار کبریٰ خان ایک بہترین اداکارہ ہیں یہ تو سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا آپ یہ جانتے تھے کہ ان کے اندر ایک اور نہایت خاص ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے؟ کنریٰ خان ایک بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں اور اس کا اندازہ ایک ویڈیو سے ہوگیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ محسن عباس حیدر بھی موجود ہیں۔ اس ویڈیو میں محسن عباس حیدر ‘جیوے بنڑا’ گانے کی گلوکاری کررہے ہیں جبکہ کبریٰ موسیقی دینے میں ان کا ساتھ دے رہی ہیں۔

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ محسن عباس حیدر ایک بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شاندار گلوکار بھی ہیں۔ وہ اپنے کیریئر میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کرتے آرہے ہیں جبکہ کوک اسٹوڈیو میں بھی کئی مرتبہ گانا گا چکے ہیں۔ تاہم ویڈیو میں جو بات حیران کرنے والی تھی وہ کبریٰ کا ٹیلنٹ ہے۔ اداکارہ محسن عباس کی گلوکاری کے ساتھ ٹیبل کی مدد سے ڈھولک بجانے جیسا میوزک دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ان دونوں اداکاروں کے ساتھ ان کے دوست علی حسن بھی موجود ہیں۔ اس ویڈیو پر اداکارہ کے کئی ساتھیوں نے ان کے اس ٹیلنٹ کی تعریف بھی کی۔ گلوکارہ عائمہ بیگ نے کمنٹ کیا کہ وہ کبریٰ کے اس ٹیلنٹ سے خوب متاثر ہوئیں۔جبکہ میکال ذوالفقار نے میوزک کی بیٹ کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ محسن عباس حیدر اور کبریٰ خان ایک ساتھ 2016 کے ڈرامے ‘مقابل’ میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔ اے آر وائے کا یہ ڈرامہ مداحوں کو کافی پسند بھی آیا تھا۔

https://www.instagram.com/p/BxsOvhWHOMb/?utm_source=ig_embed

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ban on keeping the family in the World Cup
Previous Post ورلڈکپ میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی
Next Post مودی سرکار نہیں‌ مودی کامیاب ہو گیا
Modi rule did not Modi succeeded

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.