yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

Web Editor May 23, 2019 1 min read
Government's lack of intrest Karachi once again converted into garbage
Share this:

Government's lack of intrest Karachi once again converted into garbageکراچی: حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا، سندھ ویسٹ مینیجمینٹ بورڈ کی جانب سے چینی کمپنی کو عدم ادائیگی اور مبینہ طور پر بھاری کمیشن کے مطالبے کی وجہ سے چینی کمپنی نے کام روک دیا، صفائی کی بد سے بدتر ہوتی صورتحال نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔

سندھ ویسٹ مینیجمینٹ بورڈ نے دو ہزار اٹھارہ میں کراچی کے مغربی ضلع کا معاہدہ چینی کمپنی کو آؤٹ سورس کیا تھا۔ سو مربع کلو میٹر پر محیط کراچی کا مغربی ضلع کراچی کو حب کے زریعے کوسٹر ہائی وے بلوچستان سے ملاتا ہے اور یومیہ پچیس سو ٹن فضلہ پیدا کرتا ہے۔ بورڈ کے گزشتہ انتظامی ڈھانچے کی بر وقت ادائیگیوں کی بدولت چینی کمپنی نے بہت بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو بہت حد تک ریلیف فراہم کیا حتٰی کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھر گھر کوڑا اکٹھا کرنے کا نظام متعارف کروایا گیا، لہٰزا گزشتہ چھ ماہ سے حالات بگڑنا شروع ہوئے جب بورڈ کے نئے انتظامی ڈھانچے نے آتے ہی کمپنی کی ادائیگیاں روک لیں اور بھاری کمیشن کے مطالبات کئے، کمپنی نے عدم ادائیگیوں کے باعث کام روک دیا جسکی وجہ سے کراچی کے فضلے کے حالات بدترین صورتحال اختیار کر چکے ہیں۔ واضع رہے کہ چینی کمپنی نے مشینری اور انفراسٹرکچر کی صورت میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے جو عدم ادائیگیوں کے باعث روڈ پر پڑی کسی کام نہیں آ رہی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Muslim League (N) story end
Previous Post مسلم لیگ (ن) کا قصہ تمام
Next Post ہواوے نے اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کرا دیے
Huawei introduces Android phones honor 20 and honor 20 pro

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.