yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آصف زرداری کے حوالے اچانک بڑی خبر آگئی

MH Kazmi May 23, 2019 1 min read
There was a big news about Asif Zardari
Share this:

There was a big news about Asif Zardari

کراچی(نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فارق ایچ نائیک نے بتایا ہے کہ آصف علی زرداری صحت خراب ہو نے کی وجہ سے کراچی منتقل ہو گئے ہیں اس لیے وہ نیب کے سامنے پیش نہیں ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیب کو خط لکھ دیا گیا ہے اور اب آصف علی زرداری کل نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے آصف علی زرادری پہلے کہہ چکے ہیں کہ 23تاریخ کو بلائے جانے کے حوالے سے انہین خدشہ ہے کہ انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔اس سے پہلے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کے حوالے سے دی گئی ایک درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری پر دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے ۔عدالتی حکم کے مطابق آصف علی زرداری 8 رٹ پٹیشنز پر عبوری ضمانت پر ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی رٹ پٹیشن نمبر 1169 کا حکم نامہ جاری کردیا ہے، آصف علی زرداری کی رٹ پٹیشن کے مطابق آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت 29 مئی تک منظور کی جاتی ہے، آصف علی زرداری کی رٹ پٹیشن نمبر 1169 کو 29 مئی کو دوبارہ سنا جائے گا، حکم نامے پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر نے دستخط کر دیئے۔لائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ 2 صفحات پر مشتمل ہے۔ نیب نے سابق صدر کو جعلی اکاؤنٹس کیس اور منی لانڈنگ کیس مین طلب کر رکھا ہے جن میں انہیں ابھی تک عبوری ضمانت ملتی آئی ہے لیکن 23مئی کو ہونے والی پیشی کے حوالے سے انہوں نے کہا تھا کہ انہیں لگ رہا ہے کہ اس بار انہین گرفتار کر لیا جائے گا اور اسی وجہ سے انہوں نے پارٹی کی ذمہ داری مکمل طور پر بلاول بھتو کو سونپ دی تھی اور کہا تھا کہ میرے خیال میں اب ہمارا آرام کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔اب سیاسی باگ ڈور نئی جنریشن کے ہاتھ میں دے دینی چاہیے اور متوقع حکومت مخالف تحریک کی سربراہی بلاول،مریم اور مولانا فضل الرحمٰن کا بیٹا کریں گے۔انہوں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں ہے اور اب وہ کراچی منتقل ہو گئے ہیں اور کل کو نیب کے سامنے پیش نہین ہوں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Big breaking news came from big court
Previous Post بڑی عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی
Next Post بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری۔۔۔ فیصلے کی گھڑی آگئی
Counting votes in India ... The decision was taken

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.