yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے

Web Editor May 22, 2019 1 min read
The government can easily be dropped
Share this:

The government can easily be droppedاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے مگر مسلم لیگ ن فوری طور پر ایسے اقدامات نہیں کرنا چا رہی جس سے حکومت گرنے حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر سے جانے سے ملک میں غیریقینی کی صورتحال پیدا ہو ئی نواز شریف علاج کی غرض سے مخصوص عرصے کے لئے ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں

نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے لیکن ہماری جماعت جماعت فوری طور پر ایسے اقدامات نہیں کرنا چا رہی جس سے حکومت گرے، وزیراعظم عمران خان تباہی پھیلانے والی حکومت چلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کے چار سالہ دور میں ریونیو دو گنا ہو گیا ہے سٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ بن چکی تھی بین الاقوامی ادارے ہماری معاشی پالیسی کی تعریف کر رہے تھے تا ہم ہمیں زیادہ اصلاحات کرنی چاہئے تھیں۔ موجودہ حکومت کی جانب سے نرخ بڑھانے کے باوجود گردشی قرضے کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا حکومت کے آئی ایم ایف پروگرام کی جانب فوری نہ جانے سے ملک میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو ئی اور ٹائمنگ کی غلمی سے کوئی تدبیر کارگر ثابت نہیں ہو رہی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کا نعرہ ووٹ کو عزت دو بنیادی طور پر آئین کے نفاذ کی بات ہے جب تک آئین کا تقدس مکمل بحال نہیں ہو گا تب تک وفاق خطرے میں رہے گا اسی نعرے پر میاں نواز شریف نے قربانی دی

خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف اب بھی ملک سے باہر نہیں جانا چاہتے لیکن وہ اپنے بیٹوں اور خاندان والوں کے ساتھ مل کر اپنی مرحومہ اہلیہ کا دکھ بانٹنا چاہتے ہیں نواز شریف کی دل کی سرجری ہو چکی ہے اور ان کا میڈیکل ریکارڈ اس ڈاکٹر کے پاس ہے لہذا ان کی خواہش ہے کہ وہ ملک سے باہر علاج کرائیں وہ مخصوص وقت کے لئے علاج کی غرض سے باہر جانا چاہتے ہیں شہباز شریف عید کے بعد بجٹ اجلاس تک واپس آ جائیں گے خواجہ آصف نے کہا کہ اگر حکومت کے پاس ہمارے خلاف ثبوت ہوتے تو حکومت کبھی ہمیں نہ چھوڑتی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Khyber Pakhtunkhwa government helicopter missing for a year
Previous Post خیبرپختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ
Next Post برازیل کے سابق صدر لوئس ڈی سلوا نے دوسری شادی کا منصوبہ بنا لیا
Former Brazilian president Luiz da Silva planned for second wedding

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.