yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈبل شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

Web Editor May 20, 2019 1 min read
Double shah bail request rejected
Share this:

Double shah bail request rejectedاسلام آباد: چند سال قبل سادہ لوح عوام کو رقم دگنی کرنے کا لالچ دے کر فراڈ کرنیوالا ڈبل شاہ پکڑا گیا تھا اور وہ اس وقت جیل میں ہے جبکہ سپریم کورٹ نے فراڈ کیس کے اس ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور فاضل جج جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عوام کو لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

تفصیلات کے مطابق چند سال قبل سادہ لوح عوام کو رقم دگنی کرنے کا لالچ دے کر فراڈ کرنیوالا ڈبل شاہ پکڑا گیا تھا اور وہ اس وقت جیل میں ہے جبکہ سپریم کورٹ نے فراڈ کیس کے اس ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور فاضل جج جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عوام کو لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

نجی ویب سائٹ پاکستان 24 کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے افضال اخلاق المعروف ڈبل شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ ملزم کے وکیل نے ضمانت پر رہائی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرا موکل چار سال سے جیل میں ہے ۔سماعت کے موقع پر قومی احتساب بیورو نیب کے پراسیکیوٹر نیئر رضوی نے کہا کہ ڈبل شاہ کیخلاف 2016 میں ریفرنس دائر کیا گیا، ڈبل شاہ کے متاثرین کی تعداد 3540 ہے، ڈبل شاہ کی ضمانت کی تین درخواستیں پہلے بھی مسترد ہوچکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈبل شاہ کے دو ساتھی تاحال مفرور ہیں جبکہ ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عدالت کو بتایا کہ ڈبل شاہ نے عوام کو ساڑھے 12 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا ۔فریقین کا موقف سننے کے بعد جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ عوام کے لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کو نمٹا دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister Imran Khan invited Aleem Khan to Islamabad after release from the jail
Previous Post وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد مدعو کر لیا
Next Post شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ
Sharif family problems increases

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.