yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، رکن قومی اسمبلی نواز خان

Web Editor May 18, 2019 1 min read
Prime Minister Imran Khan will inaugurate Hazarah Motorway on August 14, Member National Assembly Nawaz Khan
Share this:

Prime Minister Imran Khan will inaugurate Hazarah Motorway on August 14, Member National Assembly Nawaz Khanاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی نواز خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے کا افتتاح کریں گے، ہزارہ موٹر وے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ 20 فیصد کام آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ نواز خان نے کہا کہ ہزارہ موٹروے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹروے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہزارہ موٹروے منصوبے پر ایبٹ آباد تک کام مکمل کیا جاچکا ہے ۔ اس سے قبل ہزارہ موٹر وے کو مرحلہ وار کام مکمل کرنے کے ساتھ نیشنل ہائی وے کی جانب سے کھولنے کا پروگرام تھا تاہم اب ہزارہ موٹر وے پر کام کی رفتار کو مزید تیز کردیا گیا ہے۔ منصوبہ پر کام کرنے والی کمپنی کو اگست کے پہلے ہفتے تک کام مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نواز خان نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ہزارہ موٹروے منصوبے کو مانسہرہ تک ایک ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا افتتاح اگست میں وزیراعظم مانسہرہ کے مقام پر کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو آئے آٹھ ماہ ہوئے ہیں، ماضی کی حکومتوں کی وجہ سے ملک کے معاشی حالات خراب ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے ملک میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں ، عالمی مالیاتی ادارے سے پیکج ملنے کے بعد معیشت مضبوط ہوگی جبکہ مہنگائی میں بھی کمی آئے گی ۔ نواز خان نے کہا کہ حکومت قومی دولت لوٹنے والوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی بلکہ ان سے وصولی کرکے پیسہ عوام پر خرچ کیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I should be accountable like Iftikhar Chaudhary to stand in account of accountability,Federal Minister of Science and Technology Fawad Chaudhary
Previous Post افتخار چوہدری جیسے ججز کو بھی احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کر کے ان کا احتساب کرنا چاہئیے، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری
Next Post ماہِ رمضان نیکیاں کمانے کا سیزن
Ramadan month earning goodness season

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.