yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ

Web Editor May 17, 2019 1 min read
Saudi Arabia 80 tons of dates gifts for the deserving people of Pakistan
Share this:

Saudi Arabia 80 tons of dates gifts for the deserving people of Pakistanاسلام آباد: سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے کھجوروں کی حوالگی کی تقریب سعودی سفارتخانے میں ہوئی، سعودی حکومت نے اس سال بھی پاکستان کے مستحق افراد کیلیے 80 ٹن کھجوریں تحفے کے طور پر دی ہیں۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے دی جانے والی کھجوریں ہیں، پشاور، کوہاٹ ڈی آئی خان، بنوں اور شمالی وزیرستان میں 96 ہزار افراد تعداد میں تقسیم کی جائیں گی۔ سعودی حکومت کی جانب سے کھجورے ورلڈ فوڈ پروگرام کے حوالے کی گئیں، اس سلسلے میں تقریب میں سعودی سفارتخانے میں ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر ر نواف سعید المالکی نے کہا کہ سعودی عرب اپنی مجموعی آمدنی کا ایک اعشاریہ نو فیصد حصہ انسانی امداد پر بغیر کسی امتیاز کے خرچ کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی عوام سے ہمارا دین اور اسلام کا رشتہ ہے اور اس بھائی چارے میں پاکستانی عوام کی حمایت کرنا فریضہ ہے، سعودی سفیر نے مشکل حالات میں ساتھ دینے پر پاکستان کے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پرحوثیوں کے ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔پاکستان دہشتگردوں کی تمام صورتوں کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستان انسداد دہشتگردی کیلئے سعودی عرب اور اقوام عالم کے ساتھ تعاون کرے گا۔ یاد رہے یہ حملہ حوثی باغیوں نے کیا تھا۔ دوسری جانب خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے رواں سال بھی پاکستانی عوام کیلئے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا۔

جمعرات کو اسلام آباد میں سعودی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب اپنے برادر اور اسلامی ممالک جس میں پاکستان سرفہرست ہے کی مدد و اعانت کو اپنا دینی اور اخلاقی فریضہ سمجھتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے اسلامی برادر اور دوست ممالک کی اقتصادی امداد کے سلسلے میں کبھی بخل سے کام نہیں لیا اور ان کی بغیر کسی امتیاز کے مدد کی۔ سعودی عرب اپنی آمدنی کا 1.9 فیصد انسانی امداد و اعانت کے خرچ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے رواں سال بھی پاکستانی عوام کیلئے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا ہے یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس سعودی سفارت خانے میں منعقدہ تقریب میں سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے سعودی عرب میں آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب سے مکمل یک جہتی کا اظہار کرتا ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Leading Asset Management Company / HRSG Jobs 2019 for Administrative & Management Posts
Previous Post انتظامی اور مینجمنٹ مراسلات کے لۓ لیونٹنگ اثاثہ مینجمنٹ کمپنی / HRSG ملازمتوں 2019
Next Post پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان
Eid ul-Fitr is expected to be on Wednesday on June 5 in other countries including Pakistan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.