yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

شمالی کوریا نے میزائل پروگرام کے لیے ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرائی: اقوام متحدہ

MH Kazmi February 10, 2021February 10, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) شمالی کوریا نے سائبرحملوں کے ذریعے چرائی گئی کرپٹو کرنسی جوہری وبیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کیلئے استعمال کی۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے حالیہ مہینوں میں سائبر حملوں کے ذریعے 300 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرائی ہے۔شمالی کوریا پر یہ بھی الزام ہے کہ مالی فوائد کے لیے یہ اپنی سائبر صلاحیتوں کا استعمال کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کے پینل نے کہا ہے کہ ستمبر 2020 میں کرپٹو کرنسی تبادلے کی تحقیقات کر رہا ہے جس میں 281 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چرائی گئی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والے ماہرین کے پینل کی جانب سے تیار کی جانے والی رپورٹ تاحال خفیہ ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں پیانگ یانگ کی جانب سے چرائے گئے ورچول اثاثوں کی مالیت 316 ملین ڈالر سے زائد ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایکسچینج اور مالیاتی اداروں کو ہیک کر کے اپنے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کے لیے رقم اکھٹی کی۔ رقم کا ایک بڑا حصہ گزشتہ برس کے اواخر میں ہیکنگ کر کے چرایا گیا۔ شمالی کوریا ہزاروں تربیت یافتہ ہیکرز کی فوج چلانے کے لیے جانا جاتا ہے، جو جنوبی کوریا اور دیگر جگہوں پر بھی فرمز، انسٹی ٹیوشن اور محققین کو نشانہ بناتے ہیں۔ شمالی کوریا کو اپنے جوہری ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل پروگرام کی وجہ سے متعدد عالمی پابندیوں کا سامنا ہے۔ کم جون ان کی سربراہی میں شمالی کوریا کا جوہری پروگرام تیزی سے آگے بڑھا ہے۔ فروری 2019 میں کم جون ان اور امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مزاکرات ناکام ہوئے تھے۔ تب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔

North Korean Hackers Accused Of ‘Biggest Cryptocurrency Theft Of 2020’—Their Heists Are Now Worth $1.75 Billion
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post لیجسلیٹو بزنس کی چیمپئن پیپلز پارٹی صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان
Next Post فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران کی استعداد کار کو بڑھانا میری اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.