yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانیوں کو انتہائی خوفناک خبر سنا دی گئی

MH Kazmi May 17, 2019 1 min read
The Pakistanis were heard very awful news
Share this:

The Pakistanis were heard very awful news

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گیلپ سروسے حکومتی معاشی پالیسیوںپر عدم اعتماد ہے آئندہ سال ڈالر 250 روپے تک پہنچے کی باتیں ہو رہی ہیں حکومت گرانے سے متعلق ابھی تک فیصلہ نہیں کیا تاہم مڈٹرم الیکشن جمہوری مطالبہ ہے عمران خان بائیس سال تک جو کہتے رہے اس  کا بالکل الٹ کر رہے ہیں سیاست چھوڑ دوں گا لیکن کنٹینر والی زبان استعمال نہیں کروں گا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا معاشی ٹیم میں نئے چہرے لائے گئے حکومتی ٹیم میں شامل کچھ چہرے پرانے ہیں جبکہ حکومت کی طرف سے ایمنسٹی سکیم جیسی چیزیں بہت اہم ہیں انہوں نے کہا حکومت مارکیٹ کو اپنے اعتماد میں نہیں لے سکی تحریک انصاف حکومت کا رویہ اور زبان اپوزیشن والی ہے ان کو اب تک یقین نہیں ہو سکا کہ وہ اقتدار میں آ چکے ہیں خواجہ آصف نے کہا کہ حکومتی صفوں میں غیر سنجیدگی ہے اور وزراء بچگانہ حرکتیں کرتے ہیں قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کو جواب دینے پر فواد چوہدری ، مراد سعید اور حماد اظہر کی آپس میں لڑائی ہو گئی تھی انہوں نے کہا کہ حکومت گرانے متعلق مسلم لیگ ن نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا یہ خود ہی اپنے بوجھ سے گر جائیں گے مڈٹرم الیشکن جمہوری مطالبہ ہے لیکن ابھی اجتماعی طورپر کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔خواجہ آصف نے کہا کہ گیلپ سروے حکومتی معاشی پالیسیوں پر عوام کی جانب سے عدم اعتماد کا اظہار ہے لوگ بینکوںمیں پیسے رکھنے کے بجائے کیش میں کاروبار کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں حالات یہ ہیں کہ اگلے سال ڈالر 250 روپے تک پہنچنے کی باتیں ہو رہی ہیں معاشی صورتحال کی سمت کس طرف ہے یہ سمجھ سے باہر ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان قومی سطح کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے مشرف کے دور میں ایمنسٹی سے فائدہ اٹھایا بائیس سال جو باتیں کرتے رہے آج اس کا بالکل الٹ کر رہے ہیں جس شخص کے قول و فعل میں اتنا بڑا تضاد ہو وہ ملک کیسے چلا سکتاہے انہوں نے کہا کہ سیاست چھوڑ دوں گا لیکن کنٹینر والی زبان استعمال نہیں کروں گا حکومت تبدیل کرنے کے لئے سیاسی حربے استعمال کریں گے خواجہ آصف نے کہا کہ پارٹی کی تنظیم بن گئی ہے مشاورت کے لئے اجلاس کی تجویز آئی ہے عید کے بعد مشاورتی اجلاس مین پارٹی پالیسی پر بات کی جائے گی اور بڑوں کے ساتھ بیٹھ کر طے کریں گے کہ پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہئے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Regarding the new elected Prime Minister of Bhutan, who will tell you some facts, would you like to lead such a lead in our country?
Previous Post بھوٹان کے نئے منتخب وزیراعظم کے حوالے سے چند ایسے حقائق جو جان کر آپ بے اختیار کہیں گے کاش ایسے لیڈ ر ہمارے ملک میں بھی ہوتے
Next Post نواز شریف کی بیماری خطرناک اسٹیج پر پہنچ چکی ۔
Nawaz Sharif's disease reached dangerous stage.

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.