yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

نیب گردی کے ذریعے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اسکی ٹیم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی خدمت کا راستہ نہیں روک سکتی، مرزا عتیق

Web Editor May 15, 2019May 15, 2019 1 min read
mirza ateeq, senior, leader, France
Share this:

نیب گردی کے ذریعے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اسکی ٹیم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی خدمت کا راستہ نہیں روک سکتی، مرزا عتیق

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما مرزا عتیق نے کہا ہے کہ نیب گردی کے ذریعے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اسکی ٹیم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی خدمت کا راستہ نہیں روک سکتی۔ نیب گردی کے ذریعے کٹھ پتلی حکومت زیادہ دیر تک نہیں چلے گی۔ سلیکٹڈ وزیراعظم کان کھول کر سن لیں کہ نیب گردی کے ذریعے بلاول بھٹو زرداری کا راستہ نہیں روکا جا سکتا۔

پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے جمہوریت دشمنوں نے آصف علی زرداری کی کردار کشی اور میڈیا ٹرائل پر ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے۔

جب آمرطاقت کے بل بوتے پر آصف علی زرداری کو جھکا نہیں سکے تو کٹھ پتلی کی اوقات ہی کیا ہے۔   نالائق کی سونامی نے عوام کو مہنگائی سے گھائل کر دیا ہے، لوگوں کے چولہے ٹھنڈے ہو رہے ہیں، ملک گو نیازی گو کے نعروں سے گونج اٹھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کے پاس آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف کوئی ثبوت نہیں اس لئے نیب میڈیا ٹرائل کا ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیب کی کوئی ساکھ نہیںاور یہ عوام پر مسلط کی گئی حکومت کا سیاسی ہتھیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کارواں چل پڑا ہے اس کارواں کو روکنا کٹھ پتلی وزیراعظم کے آقائو ں یا نیب کے بس کی بات نہیں ہے۔

mirza ateeq, senior, leader, France

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Raja Mazhar Zimawarya, president, PMLQ, France
Previous Post حکومت کے پی کا بلدیاتی نظام پنجاب پر تھونپنے کے بجائے چوہدری برادران کا آزمودہ ماڈل اپنائے تاکہ عام آدمی کی حالت بہتر ہوسکے، راجہ مظہر ذمہ واریہ
Next Post لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو جنم دن پر پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کی مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں
Qari Farooq Ahmed Farooqi, Senior, Leader, PPP, France, greeted, ch, nadeem asghar kaira, chairman, baldia, lalamusa

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.