yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، معروف سماجی وکاروباری شخصیت میاں ناظم حسین عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس پہنچے، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی سینئر قیادت اور معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے ان سےخصوصی ملاقات میں دلی مبارکباد پیش کی

MH Kazmi May 13, 2019May 13, 2019 1 min read
Share this:

پیرس، معروف سماجی وکاروباری شخصیت میاں ناظم حسین عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس پہنچے، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی سینئر قیادت اور معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے ان سےخصوصی ملاقات میں دلی مبارکباد پیش کی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت  میاں محمد ناظم کو کعبۃ اللہ اوردرمصطفیٰ کریم صلی اللہ وعلیہ واٰلہ وسلم کی زیارت وحاضری سے واپسی پر  مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کی سینئرقیادت  اور پیرس کے سماجی راہنمائوں چیئرمین خواجہ ماجد، سینئر نائب صدرراجہ ماجد، سماجی راہنما مرزا ساجد اورکیمرہ مین آج ٹی وی سلطان محمود  نے  دلی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ دعا ہے آپکا قدم قدم اور لمحہ لمحہ اللہ پاک اور سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں قبول ہو۔ اور آپ کو اور ہم سب کو بار بار اس در کی حاضری نصیب ہو۔آمین

تمام شخصیات نے آج پیرس میں ان سے  خصوصی ملاقات کی اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انھیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالٰی انکی  حاضری کو قبول فرمائے اور  ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں‌شامل فرمائے۔۔۔آمین اور دنیا و آخرت میں نعلین مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نصیب ہو۔ آمین 

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch. asghar khan, president, pmln, youth wing, France, greeted, Mian Nazim Hussain, social, personality, of, France, on, Umrah, Pilgrimage
Previous Post پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت  میاں محمد ناظم کو کعبۃ اللہ اوردرمصطفیٰ کریم صلی اللہ وعلیہ واٰلہ وسلم کی زیارت وحاضری پرصدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان کی دلی مبارکباد
Next Post سب کے دلوں میں راج کرنے والی معروف ترین اداکارہ و گلوکارہ چل بسیں
Walk the best actress and singer to rule in everyone's hearts

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.