yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

پرویز خٹک اوراسد قیصر کے ذریعے خریدوفروخت کا مکروہ دھندہ، عمران نیازی اخلاقی اور مالی کرپٹ، جمعیت علمائے اسلام

MH Kazmi February 10, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پرویز خٹک اور اسد قیصر کے ذریعے اراکین اسمبلی کے خریدو فروخت کا مکروہ دھندہ کرنے والے عمران نیازی چوروں کا سردار ہے،اخلاقی اور مالی کرپشن میں سر سے پیر تک ملوث عمران نیازی کے مولانا فضل الرحمان پر سینیٹ انتخابات میں خریدو فروخت کا الزام شرمناک ہے ۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اپنی چوری چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام تراشی نیازی کا پرانا وطیرہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ انڈیا اور اسرائیل سے پیسے بٹورنے والے گروہ کو قوم کے سامنے جواب دینا پڑے گا۔پی ٹی آئی حکومت کی سینیٹ انتخابات میں خرید وفروخت کے مزید شرمناک قصے بھی قوم کے سامنے آئیں گے ۔ پارٹی کے بانی اراکین کی جانب سے خرد برد کے واضح ثبوتوں کے بعد پارٹی اراکین اسمبلی کی ویڈیوز نیازی سرکار کی میگا کرپشن میں کوئی شک و شبہ نہیں رہا ۔

تعجب اس بات پہ، کہ جب بھی کوئی جرنیل ریٹائرڈ ہوتا ہے، تو اس کو کسی محکمے کا چیئرمین بنایا جاتا ہے، اس کے باوجود محکمے کیوں فیل ہورہے ہیں، گورنمنٹ بدکردار بھی ہے، بداخلاق بھی ہے، ملازمین پر تشدد کرنا کہاں کا انصاف ہے،
قائدجمعیۃ سربراہ PDM
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی گفتگو pic.twitter.com/C9gYy8huA9

— Jamiat Social Media Team (@JamiatPage_1) February 10, 2021

ماضی کے مقابلے میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوا، ویڈیو پی ٹی آئی کے اپنے لوگوں کی ہے ، سرکاری ملازمین کے جمہوری حق کو تسلیم کرتے ہیں انکے ساتھ کھڑے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمٰن pic.twitter.com/68i5XhaDL6

— Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) February 10, 2021

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل ، آئی ایس پی آر
Next Post امریکہ، چین، روس سمیت 45 ممالک کی بحری افواج پر مشتمل کثیر الجہتی بحری مشق امن2021جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگی

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.