yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

‏جب سینئر سیاست دان بلاول سے ملنے انکے دفتر گئے تو بلاول نے اپنی کرسی ٹیبل سے ہٹا کر ان سے گفتگو کی .باوقار سیاستدان اور لوگ ہی اس عزت افزائی کی ادا کو سمجھ سکیں گے ، قاری فاروق احمد فاروقی

Web Editor May 10, 2019May 10, 2019 1 min read
qari farooq ahmed farooqi2
Share this:

‏جب سینئر سیاست دان بلاول سے ملنے انکے دفتر گئے تو بلاول نے اپنی کرسی ٹیبل سے ہٹا کر ان سے گفتگو کی .باوقار سیاستدان اور لوگ ہی اس عزت افزائی کی ادا کو سمجھ سکیں گے ، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاورق احمد فاروقی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ اپنے چیمبر میں لیگی سینئر ممبران اسمبلی سے ملاقات کے دوران اپنی کرسی کو ٹیبل سے ہٹا کر بیٹھنے کی ادا کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی بی شہید اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی تربیت ہے جو نظر آنا شروع ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عزت و قار کیساتھ سیاست کی ہے اور اس روائت کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نہائت کامیابی سے آگے بڑھا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جس قدر اخلاقی برتری حاصل کرتے جارہے ہیں اس قدر حکومت اخلاقی طور پر بے نقاب ہوتی جارہی ہے۔

انہوں نے پی ٹی آئی کے بعض سینئر لیڈروں کی طرف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ذات کو نشانہ بنانے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کا وطیرہ ہے جب بھی ان میں  مقابلے کی سکت نہیں رہتی تو یہ لوگ دشنام طرازی کی سیاست کرتے ہیں اور لوگوں پر کیچڑ اچھالتے ہیں

انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جس باوقار سیاست کے انداز کو فروغ دے رہے ہیں یہ ہماری آنے والی نسلوں کیلئے ایک نہائت شاندار قابل تقلید مثال ہے اور سیاست میں اچھے چہروں کی آمد سے پاکستانی سیاست میں بھی پروقار امیج پروان چڑھے گا۔ انہوں نے ی سیاست کا نہائت باوقار امیج پیش کرنے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا

 

qari farooq ahmed farooqi2

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian army announces huge financial contributions to the youth on consent recruitment
Previous Post بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا
Next Post اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ
The dollar's price increase by 50 paise in the open market

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.