yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت سے تعلق رکھنے والے عیسائی تاجر نے مسلمانوں کے لیے ایسا شاندار کام کر ڈالا کہ پوری امت مسلمہ کے دل جیت لیے

MH Kazmi May 10, 2019 1 min read
The Christian businessman from India has done such a wonderful work for Muslims to win the heart of the entire nation.
Share this:

The Christian businessman from India has done such a wonderful work for Muslims to win the heart of the entire nation.

لندن( ویب ڈیسک ) بھارت سے تعلق رکھنے والے عیسائی تاجر نے متحدہ عرب امرات میں مسلمان ملازمین کے لیے شاندار مسجد تعمیر کروا دی۔ ساجی چھریان نے متحدہ عرب امرات میں “مریم امِ عیسیٰ” کے نام سے ہزاروں افراد کی گنجائش والی مسجد تعمیر کروائی ہے۔ انہوں نے یہ مسجد گزشتہ سال تعمیر  کروائی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے عیسائی تاجر نے متحدہ عرب امرات میں مسلمان ملازمین کے لیے شاندار مسجد تعمیر کروا دی۔ ساجی چھریان نے متحدہ عرب امرات میں “مریم امِ عیسیٰ” کے نام سے ہزاروں افراد کی گنجائش والی مسجد تعمیر کروائی ہے ۔ انہوں نے یہ مسجد گزشتہ سال تعمیر کروائی تھی ۔ اوروہ ہر رمضان میں 700مسلمان ملازمین کو افطار بھی کرواتے ہیں ۔ ساجی چھریان نے کہا ہے کہ وہ یہ سب کچھ انسانیت کے ناطے کرتے ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ 2003میں جب متحدہ عرب امرات میں آئے تو ان کی جیب میں صرف 630درہم تھے لیکن انہوں نے شدید محنت کی اور اس مقام تک پہنچے ہیں اور اب وہ چاہتے ہیں کہ وہ لوگوں کے کام آ سکیں ۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے وہ خیموں میں جا کر مسلمانوں کو افطاری کا سامان دیتے تھے پھر انہوں نے انتظامیہ سے مسجد کی تعمیر کی اجازت مانگی اور اجازت ملنے کے بعد انہوں نے مسجد کی تعمیر شروع کروا دی اور اب مسجد مکمل ہو چکی ہے اور اب وہ مسلمان ملازمین کو مسجد کے اندر ہی افطار کرواتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس رویے سے ان کے ملازمین ان کے لیے زیادہ محنت سے کام کرتے ہیں اور ان کا بھی اپنے ماتحتوں کے ساتھ تعلق جڑا رہتا ہے۔ ساجی چھریان کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ عیسائی ہیں لیکن مسلمانوں کے لیے ان کے اس اقدام نے سب کے دل جیت لیے ہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The first exquisite move, while assuming the FBR capabilities of Shabzada Zaidi,
Previous Post شبر زیدی کا ایف بی آر کےاختیارات سنبھالتے ہی پہلا شاندار اقدام ،
Next Post حکومت نےایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی
The government did the same thing that the whole world was destroyed

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.