yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کیا آپ نے بلاول بھٹو سے ’لفافہ‘ وصول کیا تھا؟

Web Editor May 7, 2019 1 min read
Did you receive 'Envelope' from Bilawal Bhutto?
Share this:

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سینئر صحافی حامد میر کو لفافہ دینے کے حقائق سامنے آگئے، اینکر پرسن جنید نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے حامد میر کو صرف سندھی اجرک پیش کی، لیکن سوشل میڈیا پر چند ہی منٹ میں تصویر کو فوٹو شاپ کردیا گیا، ایک تصویر میں لفافہ حامد میر اور دوسری میں بلاول کی جیب میں دکھا دیا گیا۔ وہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کر رہے تھے۔ انہوں نے ایک سوال ”کیا وجہ ہے کہ حکومت میڈیا اور میڈیا حکومت سے خائف ہے“ کے جواب میں اینکر پرسن جنید نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ابھی چند روز پہلے کا واقعہ ہے کہ حامد میر سامنے بیٹھے ہیں، حامد میر کی بلاول بھٹو کے ساتھ ایک تصویر شائع ہوئی جس میں حامد میر کو بلاول بھٹو نے اجرک پیش کیا۔ اس کا ایک پورا واقعہ ہے کہ بلاول بھٹو کو پارلیمنٹ میں جو دفتر ملا، وہاں انہوں نے حامد میر کو اجرک پیش کی۔ لیکن چند ہی منٹ کے اندر تصویر کو فوٹو شاپ کردیا گیا، جس کے بعد ایک لفافہ حامد میر اور ایک لفافہ بلاول بھٹو کی جیب میں دکھا دیا گیا۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آصف زرداری اپوزیشن میں تھے تو نواز شریف کا انٹرویو کیا تو زرداری صاحب کہتے کہ بڑی دوستی ہے نواز شریف کے ساتھ، اسی طرح نواز شریف کہتے کہ بڑی دوستی ہے زرداری کے ساتھ، عمران خان کے پاس جاتے تو کہتے آصف زرداری کے بڑے انٹرویو کرتے ہو، صحافیوں کو ہر طرح کی شخصیات سے ملنا پڑتا ہے۔ یہ سوال اس لیے اچھا کہ یہ 2019ء میں کیا گیا ہے۔ 2019ء میں پاکستان میں صرف ایک جماعت کی حکومت ہے۔ لوگوں کو سوشل میڈیا اور عام میڈیا کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بڑا نتشار ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Skull ..
Previous Post کھچڑی..
Next Post رن مرید کسان کا انجام
Consequence of wife-proud farmer

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.