yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

2 کھجوریں روزانہ کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ ایک معلوماتی رپورٹ

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
What is the change in the body by eating 2 palm daily daily? An informal report
Share this:

What is the change in the body by eating 2 palm daily daily? An informal report

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کھجور کے بے شمار طبی فوائد ہیں اور یہ توانائی سے بھرپور پھل ہے۔ اب ماہرین نے ایک ہفتے تک روزانہ 2کھجوریں کھانے کا ایک ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ اسے روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لیں گے۔ ویب سائٹ hhdresearch.orgکے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”دو کھجوروں (3.5اونس) میں اس قدر پوٹاشیم ہوتا ہے کہ آپ کے جسم کی روزانہ کی ضرورت کا 20فیصد پورا کرسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ان میں 7گرام فائبر، 2گرام پروٹین اور کئی اقسام کے اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں۔مزید اس میں خاصی مقدار میں تانبا، مینگنیز، وٹامن بی 6، میگنیشم اور آئرن بھی پائے جاتے ہیں۔ صرف دو کھجوریں روزانہ ایک ہفتہ کھانے سے انسان کا نظام انہضام بہت مضبوط ہو جاتا ہے اور جسم میں توانائی مستحکم ہو جاتی ہے۔ اس سے انسان کے کئی طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں اور عمر کے ساتھ ذہنی کارکردگی میں آنے والی کمی کا خاتمہ ہوتا ہے اور انسان کی یادداشت اور دیگر دماغی افعال بہتر ہو جاتے ہیں۔اس سے انسان کا مصنوعی شوگر پر انحصار کم ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں بھی صحت مندی کا حصول ہوتا ہے۔ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اس کے ایسے فوائد گنوائے ہیں کہ جان کر آپ اسے اپنی روزانہ کی خوراک کا لازمی حصہ بنا لیں گے۔ یہ فوائد درج ذیل ہیں۔کھجور میں چکنائی بہت کم ہوتی ہے اور کولیسٹرول بالکل نہیں ہوتا۔ کھجور پروٹین سے بھر پور ہوتی ہے۔ اس میں کئی طرح کے پروٹینز ہوتے ہیں جو باقی صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔کھجوریں جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہیں۔ لہٰذا کچھ کھجوریں دفتر یا کام کی جگہ پر بھی رکھنی چاہئیں اور جب بھوک محسوس ہو تو کھجوریں ہی کھانی چاہئیں۔صرف دو کھجوریں آپ کو 40گرام کاربوہائیڈریٹس فوری طور پر فراہم کرتی ہیں۔کھجور پوٹاشیئم سے بھی بھرپور ہوتی ہے اور اس میں سوڈیم بہت کم پایا جاتا ہے اور یہ آمیزہ عصبی نظام کی مضبوطی کے لیے انتہائی مفید ہے۔کھجور میں پایا جانے والا پوٹاشیئم سٹروک سے بھی بچاتا ہے۔ کھجور میں آئرن وافر مقدار میں پایا جاتا ہے، جو جسمانی کمزوری کو رفع کرتا ہے اور ہیموگلوبن کی مقدار کو مستحکم رکھتا ہے۔کھجور قبض سے بھی نجات دلاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے روزانہ پانی میں بھگوئی ہوئی کھجوریں کھانی چاہئیں۔ یہ آپ کے بول و براز کے نظام کو درست کر دیں گی۔ کھجور وزن بڑھانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں چنانچہ جو لوگ کمزوری کے باعث انتہائی دبلے پتلے ہو چکے ہیں انہیں کھجوریں لازمی استعمال کرنی چاہئیں۔ کھجور مردوخواتین کی جنسی کمزوری کے لیے بھی اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ جنسی کمزوری کے مریضوں کو چاہئیے کہ روزانہ رات کو کھجوریں بکری کے دودھ میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح یہ کھا لیا کریں۔ کھجور ایبڈومینل کینسر سے بھی بچاتی ہے۔ اس سے معدے میں تیزاب پیدا ہوتا ہے جو معدے کو کینسر سے بچاتا اور سرد رکھتا ہے۔ان میں فائبر بھی ہوتا ہے جو معدے کے لیے مفید ہوتا ہے اور بلڈپریشر کو بھی اعتدال پر رکھتا ہے۔ کھجور میں میگنیشیم بھی پایا جاتا ہے جو جسم کو کیلشیئم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے جس کے نتیجے میں انسان کی ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔وٹامنز، پروٹینز، کیلیشیم، فاسفورس، آئرن اور دیگر تمام غذائی اجزائ ہونے کے باعث کھجور جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتی ہے،

 

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan also turned out like Nawaz Sharif and Zardari ...
Previous Post عمران خان بھی نواز شریف اور زرداری جیسے نکلے ۔۔۔
Next Post سٹیل مل سمیت اہم صنعتوں کو نجکاری کی بھینٹ چڑھا تباہ کرنے کی تیاری
Preparing to destroy major industries including steel mill

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.