yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماہرہ خان کی منگنی

Web Editor May 2, 2019 1 min read
Mahira Khan engagement
Share this:

انقرہ: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بین الاقوامی شہرت کی مالک ہیں اور بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس نے ان کے کیریئر کوچار چاند لگا دیئے تاہم اس کے علاوہ وہ کئی قسم کے تنازعات میں بھی گھری رہیں جہاں انہیں سخت تنقیدکا بھی سامنا رہاہے جیسا کہ ان کی ایک تصویر بیرون ملک سے رنبیر کپور کے ساتھ وائرل ہوئی تھی تاہم اب ان کی اپنے مبینہ بوائے فرینڈ سلیم کریم کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

بھارتی ویب سائٹ پنک ولا نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں موضوع بحث ماہرہ خان کی مبینہ بوائے فرینڈ سلیم کریم کے ساتھ بنائی گئی تصویر ہے اور ساتھ دعویٰ کیا گیاہے کہ پاکستانی اداکارہ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ منگنی کی افواہیں گرم ہیں تاہم اداکارہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آسکی ہے ۔انٹرنیٹ پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ماہرہ خان نے دوسری مرتبہ اپنا گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ سلیم کریم کو زندگی کا ساتھی چنا ہے جبکہ یہ دعویٰ بھی کیا جارہاہے کہ انہوں نے ترکی میں ایک دوسرے کو انگوٹھیاں بھی پہنا دی ہیں۔ پنک ولا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ اس تقریب میں فیملی اور قریبی لوگوں نے ہی شرکت کی ہے تاہم ماہرہ کی جانب سے ابھی تک اس کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان نے سفید رنگ کا انتہائی خوبصورت لباس زیب تن کیا ہواہے جبکہ سلیم کریم نے کالے رنگ کا سوٹ پہن رکھا ہے اور دونوں نہایت خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کی نیوز سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تصویر ایک پارٹی کی ہے جس میں دونوں کو ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے تاہم ماہرہ خان کی جانب سے اس حوالے سے بیان کا انتظار کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان نے 2007 میں علی عسکری سے شادی کی تھی اور ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جس کانام اذلان ہے تاہم آپسی اختلافات کے باعث جوڑے نے 2015 میں علیحدگی کا فیصلہ کر لیا تھا اور اس کے بعد سے ماہرہ خان نے شادی نہیں کی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
From Ali Zafar to Meesha Shafi!
Previous Post علی ظفر سے میشا شفیع تک!
Next Post حکومت کے سامنے اصل اپوزیشن پیپلز پارٹی ہی ہے، آصف علی زرداری
The PPP is the only real opposition in front of government, Asif Ali Zardari

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.