yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چین نے بھی مسعود اظہر کو کالعدم قرار دے دیا

Web Editor May 1, 2019 1 min read
China also diclared Masood Azhar as banned
Share this:

اسلام آباد: بھارت گزشتہ کئی سالوں سے مسعود اظہر کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کروانے کی کوشش کر رہاہے تاہم چین نے چار مرتبہ تکنیکی بنیادوں پر اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا اور اسے روک دیا لیکن اب چین نے امریکہ کے مسلسل مطالبے پر اقوام متحدہ کی 1267 پابندی کمیٹی کی طرف سے مسعود اظہر کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رکاوٹ سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیاہے اور ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان کی جانب سے بھی چین کو گرین سگنل دے دیا گیاہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چند دن پہلے چین کا کامیاب دورہ کیا جس دوران سرمایہ کاری کے کئی بڑے معاہدوں پر دستخط کیے گئے جبکہ اس موقع پر عمران خان نے چینی صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں بھی کیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ دورے میں جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر سے متعلق جاری معاملے پر بھی بات چیت ہوئی جس دوران چین کی طرف سے خبردار کیا گیا کہ اگر پاکستان اس پر راضی نہیں ہوتا تو اسے فافٹ کی بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حالیہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان کی جانب سے بھی چین کو گرین سگنل دیدیا گیاہے ۔دوسری جانب نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ پاکستان کے سینئر حکام نے بتایا ہے کہ چین مسعود اظہر کو کالعدم قرار دینے سے متعلق اپنے تکنیکی ہولڈ کو واپس لے سکتاہے لیکن اس معاملے سے متعلق ہونے والی پیش رفت پر دفتر خارجہ کو آج خصوصی بریفنگ میں بتائے جانے کا امکان ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوہانگ نے میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ ” ہم 1267 کمیٹی میں فہرست کے معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں اور میں سمجھتاہوں کہ یہ سب سے زیادہ اراکین کی رائے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے اندر ہی معاملے پر مشاورت جاری ہے اور کچھ پیش رفت بھی ہوئی ہے ، میرا ماننا ہے کہ تمام فریقین کی مشترکہ کوششوں سے یہ معاملہ مناسب طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian plays actress Priya Bathija divorced her husband
Previous Post بھارتی ڈراموں کی اداکارہ پریا بھتیجا نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی
Next Post شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.