yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں پشتون بھائیوں کیلئے پشتو زبان میں خصوصی پیغام بھی جاری کیا

Web Editor April 30, 2019 1 min read
DG ISPR Maj Gen Asif Ghafoor special message has also been issued for Pashtun brothers in Pashto in press conference last day
Share this:

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے پی ٹی ایم سمیت بھارت کے ساتھ جاری کشیدگی پر صحافیوں کو تفصیلی معلومات فراہم کیں اور سوالات کے جوابات بھی دیئے تاہم اس موقع پر انہوں نے پشتون بھائیوں کیلئے پشتو زبان میں خصوصی پیغام بھی جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی جانب سے پشتو میں جاری کردہ بیان کا ترجمہ ہے کہ ”میں اپنے محترم پختون بھائیوں، ماﺅں، بہنوں، نوجوانوں اور بزرگوں کو سلام پیش کرتا ہوں، پاک فوج آپ کی ہے جس طرح پاکستان ہم سب کا ہے۔ ان کا پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان خوشحال ہوگا تو بشمول پختون ہم سب خوشحال ہوں گے اور خدانخواستہ اگر پاکستان کو کوئی نقصان پہنچتا ہے تو یہ ہم سب کا نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ کسی کے ورغلانے پر آپ کو پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف اکسانا چاہتے ہیں، پاکستان کو آپ کی قربانیوں کا احساس ہے اور ریاست رات دن کوشش کر رہی ہے کہ آپ کے مسائل فوری حل کیے جائیں، پاک فوج اس وقت چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک آپ کے مسائل نہیں حل ہوں گے۔ آصف غفور کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ پختون ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے اور ہمیں امید ہے کہ آپ ملک دشمن قوتوں کا راستہ روکیں گے اور پاکستان کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ جب تک آپ کے مسائل نہیں حل ہوں گے۔ آصف غفور کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ پختون ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے اور ہمیں امید ہے کہ آپ ملک دشمن قوتوں کا راستہ روکیں گے اور پاکستان کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Talks between IMF and the government
Previous Post آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات
Next Post حکومت نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف محاذ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
The government decided to close the front against Nawaz Sharif and Maryam Nawaz

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.