yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جب حاکمِ وقت نے اہرامِ مصر توڑنا چاہا

Web Editor April 26, 2019 1 min read
When the ruler wanted to break the pyramid alloy
Share this:

انسانی تاریخ کے حیران کن ترین عجوبوں میں شمار ہونے والے اہرام مصر کے بارے میں بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ایک حکمران نے انہیں تباہ و برباد کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن بالآخر تھک ہار کر یہ خیال ذہن سے نکال دیا۔ یہ شخص مشہور زمانہ جرنیل انسانی تاریخ کے حیران کن ترین عجوبوں میں شمار ہونے والے اہرام مصر کے بارے میں بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ایک حکمران نے انہیں تباہ و برباد کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن بالآخر تھک ہار کر یہ خیال ذہن سے نکال دیا۔یہ شخص مشہور زمانہ جرنیل صلاح الدین ایوبی کا بیٹا الملک العزیز عثمان بن یوسف تھا جس نے اہرام کو منہدم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ انہدام کے کام کا آغاز منکورہ کے ہرم سے ہوا لیکن جلد ہی اندازہ ہوگیا کہ یہ کام ناممکنات میں سے تھا۔۔۔کام کی نگرانی کرنے والوں کو معلوم ہوا کہ اہرام کو منہدم کرنا انہیں تعمیر کرنے سے بھی مشکل اور مہنگا کام تھا۔ پہلے تو بہت بڑے پتھروں کو ہلانا ہی ممکن نہ ہوتا لیکن جب مزدور کسی بڑے پتھر کو بصد مشکل گراتے تو وہ نیچے گرتا اور ریت میں دھنس جاتا اور پھر اس کوہ گراں کو ریت سے نکال کر دوسری جگہ منتقل کرنا ایک بڑی مصیبت بن جاتا۔ بڑے بڑے پتھروں کو توڑ کر دوسری جگہ منتقل کرنے کی بھی کوشش کی گئی لیکن بالآخر یہ کوشش بھی کامیاب نہ ہوئی۔۔۔ ۔اس تمام کاوش کا نتیجہ صرف یہ نکلا کہ منکورہ کے بلند و بالا ہرم کے شمالی طرف ایک بڑا چھید بنادیا گیا، اور پھر اس کام کو ہمیشہ کیلئے بند کردیا گیا۔ اس افسوسناک کوشش اور اس میں ہونے والی ناکامی کا نتیجہ یہ ہوا کہ الملک العزیز کے بعد پھر کبھی کسی کے ذہن میں اہرام کو منہدم کرنے کا خیال نہ آیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How will Dr. Hafeez Sheikh prove?
Previous Post ڈاکٹر حفیظ شیخ کیسے ثابت ہوں گے؟
Next Post ثقلین کی بیٹی کا افریقی ہیر اسٹائل
The African Hair Style of the Saqlain's daughter

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.