yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شیخ رشید کی اسد عمر سے ملاقات ہو ہی گئی ۔

MH Kazmi April 26, 2019 1 min read
Sheikh Rasheed's meeting with Asad Umar
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) شیخ رشید کی اسد عمر سے ملاقات ہو ہی گئی ، سابق وزیر خزانہ نے وفاقی وزیر ریلوے کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا، فی الحال وفاقی کابینہ میں شمولیت اختیار کرنے سے معذرت کر لی ہے، شیخ رشید کی اسد عمر سے طویل ملاقات ہوئی ہے، سابق وزیر خزانہ نے وفاقی وزیر ریلوے کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا، فی الحال وفاقی کابینہ میں شمولیت اختیار کرنے سے معذرت۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر سے طویل ملاقات کی گئی ہے۔ شیخ رشید نے اسد عمر سے منسٹرز انکلیو میں ملاقات کی۔اس دوران دونوں رہنماوں کے درمیان طویل گفتگو ہوئی۔ اس دوران شیخ رشید نے اسد عمر سے وفاقی کابینہ میں واپس آنے کی درخواست کی۔تاہم اس موقع پر سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے شیخ رشید کے سامنے کھل کر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے فی الحال وفاقی کابینہ میں شمولیت سے معذرت کی ہے۔ جبکہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ وہ اسد عمر کو منانے کیلئے بار بار ان کے پاس جاتے رہیں گے۔واضح رہے کہ اسد عمر کو کچھ روز قبل اس وقت دھچکا پہنچا تھا جب وزیراعظم عمران خان نے ان سے وزارت خزانہ واپس لے لی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر سےو زارت خزانہ واپس لے کر انہیں وزارت پیٹرولیم کی پیش کش کی تھی۔ تاہم اسد عمر نے وزیراعظم کی پیش کش قبول کرنے سے معذرت کر لی تھی۔ یاد رہے کہ شیخ رشید کی اسد عمر سے ملاقات ہو ہی گئی ، سابق وزیر خزانہ نے وفاقی وزیر ریلوے کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا، فی الحال وفاقی کابینہ میں شمولیت اختیار کرنے سے معذرت کر لی ہے، جس کے بعد عوام مایوس ہوگئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Why did not the Sri Lankan government stop the attacks despite advance reports?
Previous Post پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟
Next Post انصار عباسی نے کپتان کی ناکامی کی ایک اور وجہ بیان کر دی
Ansar Abbasi described another reason for the failure of the captain

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.