yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

بزم اہل سخن پیرس کے زیر اہتمام ممتاز شاعر وصحافی ایاز محمود ایاز کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب رونمائی ومحفل مشاعرہ  منعقدہ کیا جائیگا، معروف شعراکرام اپنا کلام پیش کریں گے

MH Kazmi April 18, 2019April 18, 2019 1 min read
mehfil, e mushaira, and, inauguration, ceremony, of, ayaz mehmood, ayaz's, book, will, be,held, on, 20th, april, 2019, at, carcells, paris
Share this:

بزم اہل سخن پیرس کے زیر اہتمام ممتاز شاعر وصحافی ایاز محمود ایاز کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب رونمائی ومحفل مشاعرہ  منعقدہ کیا جائیگا، معروف شعراکرام اپنا کلام پیش کریں گے

پیرس(مانیٹرنگ رپورٹ) بزماہل سخن پیرس کی جانب سے معروف شاعر وصحافی ایاز محمود ایاز کے اعزاز میں شاندار تقریب رونمائی اور محفل مشاعرہ منعقد کیا جارہا ہے، ۔بزمِ اہلِ سخن (پیرس) پیرس کے معروف شاعر اور صحافی ایاز محمود ایاز کے ساتویں شعری مجموعے “مجھے تم ہار بیٹھو گے کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد میسن ڈی قوارٹیز، وگنس بلانچے، سارسلز ، انا دی نوایلز ایونیو 95200 سارسل میں 20 اپریل 2019 کو دن 03:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک کیا جائیگا۔ مشاعرہ میں معروف مزاحیہ شاعر سید سلیمان گیلانی اور معروف آر جے عاطف مسعود مہمانِ خصوصی ہوں گے۔مقامی شعراء بھی اپنا کلام پیش کریں گے۔
پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے،

بزمِ اہلِ سخن:- صدر ~عاکف غنی
سرپرستِ اعلٰی ~شیخ نعمت اللہ
جنرل سیکرٹری ~ایاز محمود ایاز
فائنانس سیکرٹری ~آصف محمود آسی
صدر وومین ونگ~ نبیلہ آرزو
بمقام
Maison de quartiers Vignes Blanche
Sarcelles
Avenue Anna de Noailles, 95200 Sarcelles
Timing 15h00. À 18h00

mehfil, e mushaira, and, inauguration, ceremony, of, ayaz mehmood, ayaz's, book, will, be,held, on, 20th, april, 2019, at, carcells, paris

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Health Department AJK Jobs 2019 for Jr Technician and Support Staff
Previous Post جونی تخنیکن اور معاون اسٹاف کے لئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ AJK جابز 2019
Next Post تحریک انصاف حکومت کا کارکردگی جائزہ کے بعد ایکشن بہترین پارلیمانی روائت ہے، ملک انصر خان
malik muhammad ansar, khan, senior, leader, PTI, France, declared, resignation, of, ministers, as, a, great, parliamentary, tradition, never, exists, before

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.