yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زیشان زیب نے فائنل میں سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کے بھانجے عزیر شوکت کو ھرا کر راولپنڈی ڈی سی اشکوائش کا فائنل جیت لیا

MH Kazmi April 17, 2019 1 min read
sports, news, by, Asghar ali Mubarak
Share this:

راولپنڈی( رپورٹ:اصغر علی مبارک سے) راولپنڈی میں کھیلی جانے والی قومی اشکوائش چیمپین شپ ذیشان زیب نے جیت لی پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپین شپ کے ٹائٹل کے تحت کھیلی جانیوالے فائنل میں سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کے بھانجے عزیر شوکت کو ھرا ذیشان زیب نے ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ انڈر 17 کیٹگری میں اسداللہ جبکہ انڈر 11 کیٹگری میں ابراہیم زیب قومی چیمپئن بن گئے۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی جناب زاہد خان نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر ایئر کموڈور (ر) آفتاب قریشی، ڈاکٹر جمال ناصر، طاہر ایوب، چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی چوہدری نعیم انور اور ڈی ایس او عبدالوحید ۔ساوتھ ایشیا سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر اصغر علی مبارک،سردار وجاہت الحسن قیوم گل اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملک عثمان شکیل۔ بابر لو اسکواش کھیل میں نمایاں کارکردگی پر یادگاری شیلڈز سے نوازا گیا۔ بینظیر بھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں کھیلے گئے انڈر 11 کیٹگری کے فائنل میں ابراہیم زیب نے عبیداللہ کو 11-9، 11-9 اور 11-8 (3-0) سے شکست دی۔ انڈر 17 کیٹگری کے فائنل میں اسداللہ نے عباس زیب کو 12-4، 11-3، 11-7 اور 11-4 (3-1) سے ہرا دیا۔ انڈر 19 کیٹگری میں ذیشان زیب نے عزیر شوکت کو 11-7، 11-7 اور 11-5 (3-0) سے شکست دے کر جونیئر قومی چیمپئن بن گئے۔ چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم تین لاکھ روپے کھلاڑیوں میں تقسیم کی گئی۔اس موقع پر سابق کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

sports, news, by, Asghar ali Mubaraksports, news, by, Asghar ali Mubaraksports, news, by, Asghar ali Mubarak

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Very soon, members of PML-N forward block will announce, Shaukat Basra
Previous Post بہت جلد مسلم لیگ ن فارورڈ بلاک کے ارکان باضابطہ اعلان کریں گے، شوکت بسرا
Next Post آرمی چیف اور وزیرعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کا ڈراپ سین۔۔۔۔حقیقت اصل میں کیا ہے ؟خبر آگئی
What is the reality of the fact that the difference between Army Chief and Chief Minister ... is the reality?

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.