yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شرمناک انکشافات

MH Kazmi April 17, 2019 1 min read
Shameless revelations
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)بھارت کی سابق وزیر اعظم اندراگاندھی کا نیا جسمانی سکینڈل سامنے آگیا ہے،جواہرلال نہرو کے ذاتی ملازم متھائی نے اپنی سوانح حیات میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے جسمانی تعلقات اندراگاندھی کے ساتھ مسلسل12سال تک رہے،یہ تعلقات اس وقت ختم ہوئے جب اس نے اپنی آنکھوں سیاندرا گاندھی کو ایک دوسرے شخص کے ساتھ جسمانی خواہش پوری کرتے ہوئے دیکھا۔ بھارتی اسٹبلشمنٹ نے متھائی کی سوانح حیات میں سے اندراگاندھی کے ساتھ جسمانی تعلقات پر مشتمل بابSHE کو غائب کردیا۔بھارت کی سابق وزیراعظم کے ذاتی ملازم متھائی کی کتاب نے بھارت کے علاوہ پوری دنیا میں دھوم مچارکھی ہے،بالخصوص سوشل میڈیا پر کروڑوں افراد اس کتاب کو پڑھ چکے ہیں،کتاب کے اقتسابات کے مطابق متھائی جواہرلال نہرو کا پرائیویٹ سیکرٹری تھاجس نے بطور سپیشل اسسٹنٹ1946تا1959تک نہروکے ساتھ خدمات سرانجام دیں،تاہم متھائی نے سرکاری خدمات انجام دینے کی بجائے اندراگاندھی کے ساتھ خصوصی تعلقات قائم کئی جو 12سال تک رہے۔ یہ شخص متھائی نہرو خاندان کا انتہائی قریبی شخص تھا جو خاندان بارے تمام معلومات بھی رکھتا تھا۔ اس نے ایک کتاب تحریر کی جس کا نام تھاREMINISCENCES OF NEHROاس کتاب میں اس کے نہروخاندان کی اصلیت کا پردہ چاک کردیا ہے اور خاندان کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔اس کتاب کے باب SHE میں اس نے اندراگاندھی کے ساتھ تعلقات کی تفصیلات بیان کی ہیں کہ یہ تعلقات کیسے پروان چڑھے اور کس بنیاد پر ان تعلقات کو منقطع کرنا پڑا۔ اس کتاب میں جواہرلال نہرو کی خواتین کے ساتھ قریبی اور جسمانی جذباتیتعلقات بارے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔اس کتاب میں نہرو کےEdwinaکے ساتھ معاشقہ کے علاوہ دیگر خوبصورت خواتین کے ساتھ معاشقوں کا تفصیل کے ساتھ ذکر کیا۔کتاب میں متھائی لکھتا ہے کہ اندراگاندھی کاجوانی میں فیروز گاندھی کے ساتھ معاشقہ چلا جس پر نہروخاندان کے اندر شدید اضطراب پایا گیا۔اندرا گاندھی اورفیروز گاندھی کایہ معاشقہ 12سال چلاجس میں ایک دفعہ اندرا گاندھی کو حمل بھی ٹھہر گیا۔متھائی لکھتا ہے کہ ایک شام کو اندرا گاندھی نے کہا کہ وہ ایک رات میرے ساتھ گزارنا چاہتی ہے میںیہ سن کرہکابکا رہ گیا۔ متھائی نے اندرا گاندھی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس کو عورت کے ساتھ رات گزار نے کا کوئی تجربہ نہیں ہے، جس پر اندرا گاندھی نے اسے جسمانی تعلقات بارے دو کتابیں دین،اگلی رات اندرا گاندھی مجھے ایک کمرے میں لے گئی اور مجھے زبردستی گلے سے لگا لیا اور مجھےBhupat کا خطاب دیا جبکہ میں نے اندرا کو پتلی کا نام دیا۔کتاب میں لکھتا ہے کہ اندراگاندھی جسمانی تعلقات کی بھوکی تھی حالانکہ بظاہر وہ سخت گیر خاتون کے طور پر مشہور تھی۔ وہ لکھتا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم اندراگاندھی کے جسمانی تعلقات کئی مردوں کے ساتھ تھے ایک شام میں ان کے کمرے کے قریب گیا تو آنکھوں سے دیکھا کہ اندرا گاندھی ایک دراز قد شخص دھرندرا براہم چیئر کے ساتھ تھی جس کے بعد متھائی نے اندرا گاندھی کے ساتھ تعلقات ختم کرلئے

 

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Our repentance! We will never do this next,
Previous Post ہماری توبہ ! آئندہ ہم ایسا کبھی نہیں کریں گے،
Next Post ایک خبرنے سب کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں
One news scatter happiness on everyone's faces

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.