yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جسٹس شہزاد ملک کا ( ن) لیگ سے کیا تعلق؟

Web Editor April 15, 2019 1 min read
What relation Justice Shahzad Malik's with (N) League?
Share this:

اسلام آباد: سینئیر صحافی سمیع ابراہیم نے شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کو ریلیف دینے والے جسٹس شہزاد ملک سے متعلق انکشافات کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف نیب کی کارروائیاں ہیں ۔ نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، ان کی بیٹیوں رابعہ اور جویریہ، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ان سب کو منی لانڈرنگ کے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ بہت ساری جائیداد شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور ان کی بیٹیوں کے نام ہے۔ جبکہ کافی جائیداد سلمان شہباز کے نام پر بھی ہے جس کی وجہ سے نیب نے ان کو بھی طلب کر لیا ہے۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کچھ ایسے فیصلے سامنے آ رہے ہیں جن میں ملزمان کو ریلیف دیا جا رہا ہے۔ اب یہ جاننا نہایت ضروری ہے کہ جو لوگ ریلیف دے رہے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کون لوگ ہیں۔

اگر ہم نظر ڈالیں تو جسٹس شہزاد جو ن لیگ اور ملزمان کو دینے والے ریلیف کے ہر بینچ کا حصہ ہیں۔ ان کے بارے میں معلوم ہوا کہ انہیں ان کے دوست شہباز گھیبا کے نام سے بلاتے ہیں۔، ان کا تعلق پنڈی سے ہے، جسٹس شہزاد قریبی رشتوں سے مسلم لیگ ن کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کے چچا امتیاز عباسی کی صاحبزادی عالیہ عباسی کے ساتھ ان کی شادی ہوئی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی فرسٹ کزن سے شہزاد گھیبا کی شادی ہوئی ہے۔ دوسری رشتہ داری یہ ہے کہ جسٹس شہزاد کی ساس، مری سے مسلم لیگ ن کے اہم لیڈر راجہ اشفاق ، اُن کی ہمشیرہ ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم کا تعلق رحیم یار خان کے مذہبی گھرانے سے ہے۔ وہ مولانا طارق جمیل کے مرید ہیں۔ ہم سب کو پتہ ہے کہ نواز شریف کا رائے ونڈ سے کیا تعلق ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hamza Shahbaz hearing in NAB court
Previous Post حمزہ شہباز کی نیب عدالت میں پیشی
Next Post صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بننے کیلئے اہل قرار دیدیا
Sadiq Sanjani was considered as acting president

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.