yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اڑھائی ارب ڈالر دینے کا وعدہ

Web Editor April 15, 2019 1 min read
Asian Development Bank promises Pakistan to give $ 2.5 billion to deal with natural disasters
Share this:

اسلام آباد: فیڈرل فلڈکمیشن کے چیئرمین احمد کمال کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو بتایا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اڑھائی ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاہے، فنڈز ملنے سے سیلاب کی روک تھام کے منصوبوں کی تکمیل میں مدد ملے گی، کمیٹی نے سیلاب کی روک تھام کیلئے فیڈرل فلڈ کمیشن کی کار کردگی پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا، کمیشن کی باتیں محض زبانی جمع خرچ ہیں عملی طور پر کچھ نہیں کیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کا اجلاس نواب یوسف تالپور کی زیر صدارت ہوا، فیڈرل فلڈکمیشن کے چیئرمین بتایا کہ سیلاب کی روک تھام کیلئے 332 ارب روپے لاگت کے دس سالہ فلڈ پروٹیکشن پلان کی منظوری دی جا چکی ہے، انہوں نے کہا کہ ماضی میں پاکستان میں واٹر سیکٹر کو نظرانداز کیا گیا پانی کے منصوبوں کیلئے بہت کم فنڈنگ جاری ہوئی، فیڈرل فلڈ کمیشن کے چیئرمین نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں پاکستان کا کوئی مستقل انڈس واٹر کمشنر ہی نہیں بھارت کے ساتھ متنازع آبی منصوبوں پر کیسے بات ہو گی۔ انہوں نے بتایا گزشتہ سالوں کے مقابلے میں اس سال برف باری زیادہ ہوئی ہے مون سون سے متعلق محکمہ موسمیات مئی میں اپنی پیش گوئی کرے گا، تاہم دو تین سال بعد سیلاب کا خدشہ ہو تا ہے، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ جب ابھی تک کو ئی پیش گوئی ہی نہیں تو سیلاب کی بات کرنا قبل از وقت ہے، رکن کمیٹی مریم اورنگ زیب نے کہا فیڈرل فلڈکمیشن کا ڈیٹا ہی بہت پرانا ہے معلوم نہیں کمیشن کرتا کیا ہے چیئرمین فیڈرل فلڈکمیشن ہر معاملہ دوسرے اداروں کی طرف ریفر کر رہے ہیں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ حقیقت ہے جب سیلاب آتا ہے صرف مدد کیلئے فوج ہی ہوتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If Imran failed?
Previous Post اگر عمران ناکام ہوگئے؟
Next Post ایمیزون پر WORST تازہ ترین مصنوعات میں سے 10 ان باکس !
Unboxing 10 of the WORST RATED Products on Amazon!

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.