yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اعجاز چوہدری نے استعفیٰ دے دیا

Web Editor April 12, 2019 1 min read
Ejaz Chaudhry, senior leader of the Tehreek-e-Insaf (PTI), resigned
Share this:

لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اعجاز چوہدری نے استعفیٰ دے دیا ہے، اعجاز چوہدری نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب سے ناراضگی کے باعث دیا ہے، اعجاز چوہدری نے اپنے استعفے میں کارکنان کے کام نہ ہونے کا شکوہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اعجاز چوہدری نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو بھیج دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اعجاز چوہدری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کام نہ ہونے پر تحفظات تھے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں بتایا کہ صوبے میں تحریک انصاف کی اپنی حکومت ہے لیکن اس کے باوجود کام نہیں ہو رہے ہیں۔ حکومت مجھ سمیت تمام کارکنان کو نظر انداز کر دیتی ہے۔ اعجاز چوہدری نے کہا کہ میری برداشت اب ختم ہوچکی ہے۔ ہمارے جائز مسائل حل نہیں ہو رہے۔ جس کے باعث میں اور میرے کارکنان شرمندہ ہوتے ہیں۔ اعجاز چوہدری کا استعفیٰ پارٹی کیلئے بڑا دھچکا ہے کہ کارکنان کے کام نہ ہونے سے پارٹی کے سینئر رہنماء نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اعجاز چوہدری پارٹی کے سینئر رہنماء اور مشکل وقت میں ہمیشہ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ اعجاز چوہدری کے ساتھ ان کے متعدد ساتھی بھی پارٹی سے الگ ہوجائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The older sister of the American President Donald Trump took retirement after the allegation of tax evasion
Previous Post امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی
Next Post منی لانڈرنگ کا خاتمہ، نظام عدل میں بہتری اور شفاف طرز حکومت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں،نعیم صدیقی
its, the, need, of, Time, to, wipe out, money laundering, , betterment, of, justice, system, and, crystal, clear, Governance, system, says, naeem siddiqui

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.