yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کئی روز سے خاموش مریم نواز نے چپ توڑ دی ، حیران کن ویڈیو منظرعام پر لےآئیں

MH Kazmi April 12, 2019 1 min read
After many days, silent mummish broke the chip, surprised video brought to the scene
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز جیل سے رہائی کے بعد کچھ عرصہ تو خاموش رہیں تاہم اب وہ مختلف موقعوں پر ٹویٹ کرتے ہوئے نظر آتی ہیں.اسی طرح مریم نواز نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عوام کو نواز شریف کے دور حکومت کی یاد تو آتی ہوگی.  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس پر پسِ منظر میں سجاد علی کا گانا چل رہا ہے یاد تو آتی ہوگی. مریم نواز نے اس کے ساتھ ہی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یاد تو آتی ہوگی دل دکھاتی ہو گی ابھی تو آئے گی یاد.اس ویڈیو میں مریم نواز نے نواز شریف کے دور حکومت میں ترقیاتی کام دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی موجودہ حکومت پر تنقید بھی کی ہے، دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان حکومت کے خلاف قربتیں بڑھنے لگی ہیں. ق پاکستان کی سیاست کا مستقبل قرار دیے جانے والے بلاول بھٹو اورمریم نواز کے درمیان پہلی مرتبہ براہ راست ملاقات کا امکان ہے. ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی جانب سے جلد شریف خاندان کی مرہائش گاہ جاتی امراء کا دورہ کیا جائے گا. اس دورے کے دوران ہی بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان باقاعدہ ملاقات ہوگی. یہ پہلا موقع ہوگا جب پاکستان کی سیاست کا مستقبل قرار دیے جانے والے دونوں نوجوان رہنماوں کے درمیان باقاعدہ ملاقات ہوگی. دوسری جانب ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا ہے. سابق صدر جاتی امراء جا کر نواز شریف سے ملیں گے. مولانا فضل الرحمان نے بدھ کے روز آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران سابق صدر کو مشورہ دیا تھا کہہ انہیں نواز شریف کی عیادت کے لیے جانا چاہیے. اب آصف علی زرداری نے جاتی امرا جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Conspiracies related to the PIA Aesthetics missing in Paris ..
Previous Post پیرس میں لاپتہ ہونے والی پی آئی اے ائیرہوسٹس سے متعلق ہوش ربا انکشافات ۔۔
Next Post آسیہ بی بی کے بارے میں یہ راز میں تمہیں نہیں بتا سکتا۔
I can not tell you this secret about Asia Bibi.

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.