yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کے اعلان نے مودی سرکار کو بڑا سرپرئز دے ڈالا

Web Editor March 6, 2019March 6, 2019 1 min read
The announcement of the former Supreme Court of India Supreme Court gave the Chief Minister a great patronage
Share this:

نئی دہلی:  بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا نے بہت ہی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا 90 سے 95 فیصد بھارتی میڈیا بکا ہوا ہے انہیں کوئی جنگ نہیں کرنی بلکہ انہیں صرف الیکشن جیتنا ہے، پاکستان اور بھارت دو غریب ملک ہیں بھارت کی عدالت عظمیٰ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی نورا کشتی کر رہے ہیں انہیں کوئی جنگ نہیں کرنی بلکہ انہیں صرف الیکشن جیتنا ہے، پاکستان اور بھارت دو غریب ملک ہیں اور دونوں آپس میں جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے ، وزیراعظم پاکستان نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے حوالے سے جو تقریر کی وہ بہت متاثر کن تھی ، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بالکل ٹھیک بات کی تھی کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، آئیں بیٹھ کر بات کریں، ان کی تقریر کو صرف جنوبی ایشیا میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں پھیلایا جانا چاہیے ، آپ پاکستانی لوگ تو اپنے وزیراعظم کو صرف ایک کرکٹر اور ایک سیاستدان کے طور پر دیکھتے ہیں لیکن جس طرح انہوں نے جنگوں کی تاریخ کا حوالہ دیکر تقریر کی تو میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے آکسفورڈ یونی ورسٹی میں صرف کرکٹ ہی نہیں کھیلی بلکہ تاریخ بھی پڑھی ہے اور وہ ایک اسکالر ہیں ، اپنے ملک کے میڈیا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا نے بہت ہی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، 90 سے 95 فیصد بھارتی میڈیا بکا ہوا ہے اور صرف 5 سے 10 فیصد لوگ پروفیشنل صحافت کر رہے ہیں۔ سخت بیانات پر جان کے خطرے سے متعلق سوال پرمرکنڈے کاٹجو کا کہنا تھا کہ جب بندہ سچ بول رہا ہو تو جان کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔پاک فضائیہ کے حملے میں تباہ ہونے والے بھارتی جنگی جہاز کے گرفتار پائلٹ کی رہائی کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے لیے نوبیل امن انعام کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post ہم سب کو وقت پر کچھ ٹی ایل سی کی ضرورت ہے!
Next Post کون اچھا dancer ہے، لڑکی یا لڑکا؟

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.