yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’پاکستان سے پنگے لینا مہنگا پڑ گیا ‘

Web Editor March 5, 2019 1 min read
"It's expensive to get rid of Pakistan."
Share this:

بھارت:مائیکروسافٹ نے کہا کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں بھارت میں پھیلائی جاتی ہیں 64 فیصد بھارتی شہریوں کو جھوٹی خبروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے انٹر نیٹ پر دھوکہ دہی اورجھانسے کے ان واقعات کے باعث بھارت میں کئی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے ہیں. تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں بھارت میں پھیلائی جاتی ہیں جبکہ انٹرنیٹ پر جھوٹ اوردھوکہ دہی بھی وہیں ہوتی ہے، مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ 64 فیصد بھارتی شہریوں کو جھوٹی خبروں کا سامنا ہے جبکہ دنیا بھر میں یہ شرح 57 فیصد ہے ۔ اسی طرح انٹرنیٹ پر 54 فیصد بھارتی شہریوں کو فریب اور دھوکہ دہی کاسامنا ہوتا ہے جبکہ دنیا میں یہ شرح 50 فیصد ہے ۔انٹر نیٹ پر دھوکہ دہی اورجھانسے کے ان واقعات کے باعث بھارت میں کئی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت نے پلوامہ حملے کا الزام بغیر کسی ثبوت اور تفتیش کے پاکستان پر عائد کیا تھا جس کی بنیاد پر بھارت نے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی اور پاکستان میں فضائی کارروائی اور اس کے نتیجے میں 300 ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ۔ لیکن اصل بات تو یہ کہ بھارت اپنے اس بھونڈے دعوے کا کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کرسکا جس پر بھارت کو پوری دنیا کے سامنے شرمندہ ہونا پڑا۔ یہی نہیں امریکی محقق نے بھی بھارت کے اس دعوے کے جھوٹا ہونے پر مہر ثبت کر دی۔ امریکی تھنک ٹینک نے بھارت سیٹلائٹ ویڈیو کی مدد سے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکومت نے سپائس 2000 بم گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔ امریکی تھنک ٹینک اور محقق مائیکل شیلڈن نے بھارتی دعوے کی دھجیاں اُڑا دیں۔ اس حوالے مائیکل شیلڈن نے کہا کہ بھارت نے سپائس 2000 بم گرانے کا دعویٰ کیا تھا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dawn Leaks story ended
Previous Post ڈان لیکس کا قصہ ختم
Next Post اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں
Israeli government seeks contacts with Pakistan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.