yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی طیاروں نے چار بم گرائے جواب میں پاکستان فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے، میڈیا رپورٹس

Web Editor March 4, 2019 1 min read
Indian aircrafts dropped four bombs n response, the Pakistan Airforce dropped 6 bombs in empty places, Media reports
Share this:

اسلام آباد: بھارتی جارحیت اور ڈراموں کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں نے چار بم گرائے اور اس کے جواب میں پاکستان فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چار سے پانچ ایروناٹیکل مائلز پاکستانی حدود میں داخل ہوئے ۔اور بھارتی طیاروں نے 4 بم گرائے اور جواب میں پاک فضائیہ نے خوب کاروائی کی اور بھارتی ہیڈکوارٹر کے پاس خالی جگہوں پر 6 بم گرائے جس کے بعد بھارتی فوج کے افسر سمجھے کہ پاکستان سے حملہ کر دیا ہے۔پاکستان کے بم گرانے کے بھارتی طیارے دو بارہ پاکستان کی طرف آئے تو پاکستانی جے ایف17تھنڈر طیارے نے بھارت کے دو جہازوں نے 21 اور یو ایس 30 کو نشانہ بنایا۔بھارتی مگ طیارہ 21 پاکستان میں جب کہ دوسراطیارہ دسری جانب گرا میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پالستان پر براہموس استعمال کرنے کی اطلاع ملیی جس پر پاکستا ن نت دنیا کو بتا دیا کہ میزائل کے بدلے میزائل چلے گا۔بھارت نے حدو د کی خلاف ورز کی تو ہم بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

واضح رہے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی صلاحیتوں کا بھارتی میڈیا بھی معترف نکلا۔ہندوستان ٹائمز میں چھپنے والے آرٹیکل میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستانی طیاروں نے صرف 90 سیکنڈ میں مگ طیارہ مار گرایا۔ جب کہ بھارتی طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ حسن محمود صدیقی کی بھی سوشل میڈیا پر خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔جب کہ ر بھارتی جارحیت کے جواب میںپاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا۔ واہگہ بارڈر پر بھارتی ائیر فورس کے ونگ کمانڈر کو بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا۔پاکستان کی طرف سے قیدی پائلٹ کے ساتھ شاندار سلوک کا مظاہرہ کیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It was expensive to move PSL matches from Lahore to Karachi
Previous Post پی ایس ایل کے میچز لاہور سے کراچی منتقل کرنا مہنگا پڑ گیا
Next Post بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے یا نہیں، سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو
Why did Indian planes enter Pakistan's air limits? Indian government responds whether the terrorists were killed or not, former Indian cricketer and politician Navjot Singh Sidhu

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.