yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کا وہ عظیم خطاط جس کی لکھی ہوئی سورہ رحمٰن کو دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجاتے تھے

Web Editor March 4, 2019 1 min read
The great sermon of Pakistan, which was written by the Prophet (peace be upon him), saw the unbelievers Muslim
Share this:
اسلامی خطاطی میں بلند مقام حاصل کرنے والے مصور صادقین کو اللہ تعالٰی نے ایسا کما ل ہنر عطا فرمایا تھا کہ انکے ہاتھوں سے سورہ رحمٰن کی خطاطی دیکھ کر کافر بھی مسلمان ہوجایا کرتے تھے ۔وہ حقیقت میں انتہائی درویش اور دریا دل خطاط تھے جو بغیر پیسے اور خودنمائیکے اپنے دوستوں اور عزیزوں کی فرمائش پر منٹوں میں خطاطی کے نادر نمونے بنا کر دے دیتے جو ان کے گھروں کی زینت بن جایا کرتے تھے ۔انہوں نے اسلامی خطاطی کے نادر نمونے بغیر معاوضہ لئے تخلیق کئے اور کبھی کسی امیر ترین کو بھی اپنی یہ پینٹنگ فروخت نہیں کی تھیں لیکن انکے انتقال کے بعد ان کے عزیزوں اور دوستوں نے انکی پینٹنگ سے کروڑوں روپے کمائے ۔ قیام پاکستان سے قبل امروہہ میں جنم لینے والے سید صادق احمد نقوی ” صادقین“ کے نام سے معروف ہوئے ،پاکستان کی بہت سی سرکاری اور اہم ترین تاریخی و ثقافتی عمارتوں میں انکی مصوری و خطاطی کے نمونے آویزاں ہیں ۔سابق جنرل ضیا الحق انکے عاشق تھے ۔ان کے گھر میں صادقین کی خطاطی کے نمونے بطور تبرکاً موجود تھے۔جبکہ پاکستان میں ان کے بہت سے ایسے دوستوں اور عزیزوں نے انکی وفات کے بعد انکے تحفتاً بنائے ہوئے نمونے بیچ کر کروڑوں روپے کمائے ۔گزشتہ سال بھی صادقین کی خطاطی کا ایک ایسا نادر نمونہ ڈیڑھ کروڑڈالر میں فروخت ہواتھا ، پاکستان کی معروف خاتون ادیبہ اور کالم نگار کشور ناہید کے ساتھ صادقین مرحوم کے بہت مشفقانہ تعلقات تھے ۔ وہ اپنے ایک کالم میں انکشاف کرتے ہوئے بیان کرتی ہیں کہ جس نے بھی کبھی اپنی تصویر ، کبھی غالب کا کوئی شعر یا کچھ اوربنوانا چاہا۔ اس درویش نے بخوشی آدھے گھنٹے میں بناکر دیدیا۔ میرے جیسے لوگوں سے جب وہ اور شاکر علی کہتے کہ تمہیں کونسی پینٹنگ لینی ہے۔ تو میں ہنس کر کہتی” آپ کے گرد مانگنے والے بہت ہیں، پہلے انکی غرض پوری کریں، میں جب اقبال ٹاﺅن میں گھر بنارہی تھی تو صادقین نے کہا ” تم مجھے ڈرائنگ روم کی ایک دیوار دیدو ، میں اسے پینٹ کرونگا“ میں نے انکی بات اسلئے نہیں مانی کہ میں نہیں چاہتی تھی کہ میں بھی ساری دنیا کی طرح ہوجاﺅں۔ میرا غرور غلط تھا اسلئے کہ ہر اردگرد بیٹھے شخص کی طرح نہیں ہوناچاہتی تھی۔ صادقین لاہور کوئی چھ برس تک رہے۔ اور ہر خاتون ومرد کو جس نے جوچاہا ،نوازتے رہے۔ پھر وہ سال بھر کے لئے انڈیا چلے گئے۔ حیدرآباد دکن سے لیکر دلی کی جتنی مذہبی اور علمی درسگاہ ہیں، انہیں ملیں، انکو اپنے فن مصوری سے بشاشت کے ساتھ آراستہ کرتے رہے۔ اب پھر کراچی آگئے ، کراچی میں فرئیر ہال سے لیکر مختلف عمارتوں کو اپنے فن سے نوازا۔ لاہور کا تو آپ کو علم ہی ہوگا کہ میوزیم کی چھت سے لیکر ، میوزیم کے اندر،اندر کے حاشیوں میں سورہ رحمٰن اس سلیقے سے لکھی کہ کافر بھی ایمان لے آئے۔“ کشور ناہید نے انکشاف کیا ہے کہ جن لوگوں نے صادقین سے تصویریں بنوائی تھیں انکی وفات کے بعد بھاری قیمت پر فروخت کرنے کے لئے، اپنے بلوں سے نکل کر آرٹ گیلریوں کا رخ کیا۔ اس میں ضرورت مندیا امیر کبیروں کی کوئی تخصیص نہیں تھی۔ البتہ یہ چیک کرا لیتے تھے کہ یہ اصل ہے کہ کاپی کیونکہ انکا شاگرد ، ایک مدت تک ، انکی نقل ، اصل کے برابر بناکر بیچتا رہا۔ جب یہ منظر دیکھاتو صادقین کے رشتہ دار پیسہ کمانے کے لئے سامنے آگئے ۔ صادقین کے لئے آرٹ گیلری بنانے کو انہیں جوزمین ملی تھی۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ministry of Sciences & Technology Pakistan Jobs 2019 for 37+ Posts (Multiple Categories)
Previous Post پاکستان سائنسز اور ٹیکنالوجی وزارت ملازمت 2019 کے لئے 37 + مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات)
Next Post سروے پاکستان پاکستان ملازمت 201 9 کے لئے 19 + ایل ڈی سی کلر، تکنیکی مدد، ٹیلی فون آپریٹرز اور تکنیکی ماہرین (این ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Survey of Pakistan Jobs 2019 for 19+ LDC Clerks, Technical Assistants, Telephone Operators and Technicians (Download CTS Form)

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.