yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

سابق وزیراعظم کو علاج کیلئے ترسانا ظلم ہے، قائداعظم ؒ کی طرح ابن الوقت اسٹیبلشمنٹ ہمارے عظیم لیڈر کی سانسوں پر جبرکرنا چاہتی ہے، جاوید بٹ

Web Editor February 25, 2019February 25, 2019 1 min read
Javed butt, ex-president, PMLN, France
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کیخلاف عدالتی فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسٹیبلشمنٹ اور ابن الوقت حکومت قائد اعظم ؒ کی طرح ہمارے عظیم قائد کی سانسوں پر بھی جبرکرکے انہیں ختم کرنا چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ ہم اتنے ظلم کئے جائیں جتنے کل بر داشت کئے جائیں۔   موجودہ حکومت نے نواز شریف پر ظلم و ستم کی انتہا کردی۔  نواز شریف کو بیمار بیوی کی تیمارداری کی بھی اجازت نہ دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پر اتنے ظلم کیے جائیں جتنے کل برداشت کیے جائیں۔ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ملک کا بیڑہ غرق ہو گیا۔انہوں  نے کہا کہ احتساب کے نام پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔  جس طرح احتساب کیا جا رہا ہے اس کے خلاف ہیں۔ یہ احتساب نہیں دیوار سے لگایا جارہا ہے۔

کسی بھی قوم کسی بھی مذہب میں ایسا ظلم و ستم روا نہیں کہ آپ اپنے قائدین کی سانسیں گنیں اور انہیں جیلوں میں مرنے پر مجبور کریں۔ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سوچتی ہے اس طرح وہ شریف برادران کا نام ختم کرسکیں گے تو وہ ان کی بھول ہے۔ پنجاب میں دوسرے دفعہ پیدا ہو کر بھی شہباز شریف جتنی خدمت نہیں کرسکتا اور نہ ہی میاں محمد نواز شریف کو کوئی شکست دے سکتا ہے۔

Javed butt, ex-president, PMLN, France

Javed butt, ex-president, PMLN, France

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
raja ali asghar, senior, leader, PMLN, France
Previous Post  وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی دورہ فرانس کے دوران ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغر کی دعوت پر ظہرانے میں شرکت اورانکی مسئلہ کشمیر پر ان کی اور انکے ساتھیوں کی جدوجہد پر خراج تحسین
Next Post چوہدری محمد انور گورسی چیئرمین یوسی 73 کرنانہ ، کھاریاں  کی اہلیہ کی وفات پر چوہدری محمدبوٹا گورسی آف مسقط کا دلی اظہار افسوس اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا
ch. m. boota gorsi, masqat

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.