yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

آغا سراج درانی جیسے کم گو اور سشتہ مزاج سیاستدان کیساتھ نیب کے بیہودہ سلوک کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، مرزا عتیق

Web Editor February 21, 2019February 21, 2019 1 min read
Mirza Atiq, senior, leader, PPP, France
Share this:

آغا سراج درانی جیسے کم گو اور سشتہ مزاج سیاستدان کیساتھ نیب کے بیہودہ سلوک کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، مرزا عتیق

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما مرزا عتیق نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آغا سراج درانی جیسے کم گو اور سشتہ مزاج سیاستدان کیساتھ نیب کے بیہودہ سلوک  کسی بھی جمہوری ملک میں روا نہیں ہے۔ جو قاتل ہوتا ہے ،اسکے گھر بھی جا کر یہ سلوک نہیں کیا جاتا ۔آغا سراج درانی کے گھر پر نیب نے چھاپہ مارا اور ہمیں ملنے بھی دیا گیا، ہمیں یہ ہر صورت گوارا نہیں ہے کہ لوگوں پر دباو ڈالنے کے لیے گھر کی خواتین کو حبس بے جا میں رکھا جائے۔انہوں نے کہا میں حیران ہوں کہ وزیر اعظم پر ہیلی کاپٹر فنڈنگ کیس ہے،انکی بہن بھی مقدمات کی زد میں ہیں۔

کے پی کے کا افسر گرفتار ہوتا ہے تو وِزیراعظم ٹوئٹ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں قانون ہے،وہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے لیے الگ الگ ہے ۔ اگر نیب دوران تفتیش گرفتار کرسکتی ہے تو وزیر اعظم اور دیگر کو بھی گرفتار کرو۔واضح رہے   کہ ہم نے کبھی احتساب سے انکار نہیں کیا لیکن یہ طریقہ کار درست نہیں ہے ان طریقوں سے سندھ کے احساس محرومی میں مزید اضافہ ہوگا ،یہ گرفتاری شاید کو ئی پیغام ہے

 

Mirza Atiq, senior, leader, PPP, France

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch. muhammad razaq dhal, president, ppp, France, reached, back, France
Previous Post صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کا پاکستان کے مصروف ترین دورے سے واپسی پر مختلف سیاسی وسماجی راہنمائوں کی طرف سے شاندار استقبال
Next Post نیب کا سلوک اپوزیشن اور حکومت کیلئے الگ ہے، جو کہ جمہوری روایات کیلئے انتہائی خطرناک ہے، عبدالرحمن مرزا، رمضان مرزا
senior, leader, ppp, Gujar Khan, Abdur Rahman Mirza, and, Gen, Secretary, PPP, Gujar Khan, Ramzan Mirza Advocate

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.