yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی عرب کی پاکستان اور بھارت میں سرمایہ کاری

Web Editor February 19, 2019 1 min read
Saudi Arabia's investment in Pakistan and India
Share this:

اسلام آباد: یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ سعودی شہزدے کے دورہ پاکستان کے موقع پر ہونے والے 20ارب ڈالرز کے معاہدوں بشمول 10ارب کی ریفائنری اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں ایک نئی بلندی آئی ہے،گزشتہ سال پاکستان اور سعودیہ کی باہمی تجارت کا حجم 1.874 ارب ڈالرز(تقریباً 2کھرب 51ارب روپے) تھا جبکہ اسی دورا ن سعودی عرب اور بھارت کا تجارتی حجم 27.48 ارب ڈالرز (تقریباً 38کھرب 37ارب روپے ) تھا ، سعودی عرب کی بھارت میں ایکسپورٹ 27.48ارب ڈالر تھی جبکہ بھارت کی سعودی عرب میں ایکسپورٹ 5.41ارب ڈالر ہے۔سعودی عرب میں بیس لاکھ پاکستانی ملازمت کرتے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 27لاکھ پاکستانی سعودی عرب میں مقیم ہیں اور ان کا زر مبادلہ 20ارب ڈالرز کے قریب تر ہے جبکہ بھارت سعودی عرب سے 80ارب ڈالر کا سالانہ زر مبادلہ حاصل کرتا ہے، سعودی عرب ایف ڈی آئی اور باہمی تجارتی کی درجہ بندی میں 15ویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کا ری قابل ذکر نہیں، ماسوائے نیلم جہلم ہائڈروپاور منصوبے جبکہ پاکستان سعودی عرب کے لئے ایک خصوصی حیثیت رکھتا ہےاور ڈیفنس کے شعبے میں خاصی مدد کرتاہے تاہم بی بی سی کی 2013کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب نے پاکستان کے جوہری منصوبے میں مدد کی ہے جبکہ پاکستان اور سعودی عرب دونوں ممالک نے اس کی تردید کی ہے،سعودی عرب عام طور پر پاکستان کو تحفے اور مذہبی ترجیح دیتا ہے جیسا کہ 2014میں سعودی عرب نےپاکستان 200ٹن کجھوروں کا تحفہ دیا

سعودی عرب نے 2014 ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد دی اور موجودہ حکومت کو تین ارب ڈالرکے زر مبادلہ اور تین ارب ڈالر کے تیل کی فروخت میں تعاون کے طور پر دیاجو کہ پاکستان کو 25ملین ڈالر ماہانہ کی صورت میں حاصل ہےاسی طرح اسلام آباد میں سعودی پاک ٹاور کے نام سے 1991میں تعمیر کیا گیا جو کہ جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہے۔، سعودی عرب میں 15 لاکھ سے زیادہ پاکستانی محنت کش کام کررہے ہیں جو امن پسند لوگ ہیں، ہم ان کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتے ہیں۔پاکستان کو معاشی طور پر ایک مستحکم ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔خیال کیا جاتا ہے کہ اس دورے کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک اور دفاعی تعلقات بھی مضبوط ہوں گے۔ پاکستانی معیشت کو درپیش مشکلات اور اس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی درخواست کے بعد، سعودی عرب نے پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کیلئے تین ارب ڈالرز کا نرم شرائط کا قرضہ بھی دیا اور ساتھ ہی تین سال کیلئے تین ارب ڈالرز مالیت کا تیل فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اقتصادی، معاشی اور سرمایہ کاری پر ابھی آغاز ہے۔ پاکستان، افغانستان، امریکا اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ افغان امن کے لیے کام کر رہے ہیں، ہم افغانستان میں حکومت اور طالبان کے مابین مفاہمت چاہتے ہیں جبکہ پاکستان اور بھارت کے مابین مسائل کا دوطرفہ انداز میں پرامن حل چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان پاکستان کو ترقی کے اگلے درجے پر لے جانے کے لیے پر عزم ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Instead of talks on Kashmir issue, there is a series of allegations, Prime Minister Imran Khan
Previous Post مسئلہ کشمیر پر مذاکرات شروع ہونے کے بجائے الزامات کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم عمران خان
Next Post سابق صدر مملکت کو گرفتار کر لیا گیا
Former president of the state was arrested

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.