yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی سوچ شرمناک ہے،اشرافیہ کی غلامی جبکہ غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی پالیسی ہے، شکیل احمد قریشی

Web Editor February 16, 2019February 16, 2019 1 min read
shakeel ahmed qureshi, gen. secretary, ppp, lalamusa
Share this:

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی سوچ شرمناک ہے،اشرافیہ کی غلامی جبکہ غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی پالیسی ہے، شکیل احمد قریشی

لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مشرف اور ضیاء کی طرح اداروں کو برباد کرنے پر تل چکی ہے،ایسا کیا گیا تو حکومت کو گلی گلی احتجاج اور عوامی نفرت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا نام مٹانے والے ہمیشہ خود عبرتناک انجام سے دوچار ہوئے،یہ غریب خاندانوں اور بیوہ عورتوں کے منہ سے لقمہ چھیننے کی کوشش ہے،بھٹو خاندان سے نفرت کرنے والوں کو ہمیشہ عوامی نفرت کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کو کسی دوسے پراجیکٹ میں ضم کرنے کی کوششیں ناکام بنا دی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ حکمران قدم قدم پر جمہوریت اور آئینی اقدار کا مزاق اڑا رہی ہے،حکومت نے اس آمرانہ روش کو نہ بدلا تو ملک بھر کی جمہوری طاقتیں اسے راہ راست پر لانے کیلئے متحد ہو جائیں گی

shakeel ahmed qureshi, gen. secretary, ppp, lalamusa

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch iqbal khoonan, senior, leader, pmlq, France
Previous Post مرکزی راہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری اقبال خونن کی چوہدری غضنفر وڑائچ کی ہسپتال میں عیادت اور دعائے صحت
Next Post اووسیز کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا خصوصی دورہ لندن، اوورسیز تنظیموں کی فعالیت پر زور دیں گے
nadeem asghar kaira, member, overseas, committee, Pakistan, Peoples, Party, visiting, London

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.