yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

محبت میں گرفتار ایک اور غیرملکی خاتون پاکستان پہنچ گئی

Web Editor February 16, 2019 1 min read
Another foreign woman arrested in love reached Pakistan
Share this:

ساہیوال: محبت میں گرفتار ایک اورغیرملکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، ہنگری کی سبوتیمیا نےساہیوال کےشاہد کوجیون ساتھی بنالیا۔محبت میں گرفتارایک اورغیرملکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، ہنگری سے تعلق رکھنے والی سبوتیمیا نے ساہیوال کےشاہد کو اپنا جیونساتھی بنالیا۔شادی کی تقریب میں رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
دلہن نے پاکستان کا روایتی لباس زیب تن کیا۔ یورپ کی خاتون کو پنجابی منڈا بھا گیا سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی شادی میں تبدیل ۔ھنگری کی خاتون سبو تیمیا نے ساھیوال کے گجر کو جیون ساتھی چن لیا۔ساھیوال میں فرید ٹاؤن کے رھائشی شاھد گجر کی دوستی سوشل میڈیا پر ھنگری کی شہری سبو تیمیا سے ہو گئی۔سبو تیمیا نے پنجابی کلچر اور پنجابی لوگوں سے انسیت کا اظہار کیا تو شاھد نے اسے شادی کی پیش کش کی جسے سبو تیمیا نے بخوشی قبول کرلیا اور آج دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ نکاح کی مختصر سی تقریب میں دولہا کے چند دوستوں نے شرکت کی۔دولہا اور دلہن کا منہ میٹھا کرایا۔سبو تیمیا نے اس موقع پر پاکستانی لباس زیب تن کیا جبکہ دولہا نے روایتی پنجابی تہہ بند اور کھسہ پہنا ھوا تھا۔ دونوں نے بتایا کہ اس بات کا فیصلہ چند دن بعد کریں گے کہ دلہن نے پاکستان میں رہنا ھے یا دلہا ہنگری جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Balochistan Levies Force (Gwadar) Jobs 2019 for 239+ Sipahi, Muharrar and Driver Posts
Previous Post بلوچستان لیویز فورس (گوادر) ملازمت 2019 کے لئے 239 + سپپی، محارر اور ڈرائیور مراسلات
Next Post چودھری برادران کی پیرس میں اربوں کی جائیدادیں
Chaudhry Brothers' billions of billions property in Paris

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.