yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دولت ، حسن اور جوانی کا زور

Web Editor February 16, 2019 1 min read
The power of wealth, beauty and youth
Share this:

راولپنڈی: کرنسی سمگلنگ میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کی مشکلات بڑھ گئیں۔ کسٹمز عدالت نے اشہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ فاضل جج نے ریمارکس دیئے ملزمہ کبھی اومان تو کبھی دبئی جاتی ہے، عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوتی۔ کرنسی سمگلنگ کیس میں تفتیشی آفیسر نے ایان علی کے جاری اشتہار کی رپورٹ جمع کرائی تو جج ارشد حسین بھٹہ نے کہا تین سال ہو گئے ملزمہ عدالت پیش نہیں ہوئی۔عدالتی کاموں میں اپنی من مرضی کرنے سے آکر محترمہ کیا ثابت کرنا چاہتیں ہیں ملزمہ کے وکیل نے جواب دیا میری موکلہ کی طبیعت ناساز ہے، مارچ تک کا وقت دے دیں وہ واپس آ جائیں گی۔فاضل جج کا برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا ملزمہ کبھی اومان تو کبھی دبئی جاتی ہے عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوتی، بار بار تاریخیں لینے کی بجائے میرے حکم کیخلاف حکم امتناعی لے آئیں۔ ایان علی کا ایک ضامن محمد نواز عدالت میں پیش ہو گیا، جبکہ دوسرے ضامن کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔عدالت نے ایان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Cantonment Board Public School & Girls College (Abbottabad) Jobs 2019 for 30+ Teachers & Non-Teaching Staff
Previous Post چنانچہ بورڈ پبلک سکول اینڈ گرلز کالج (ایبٹ آباد) نوکریاں 201 9 برائے 30+ اساتذہ اور غیر تدریس اسٹاف
Next Post LUMS ملازمتوں 2019 کے 11 + ریسرچ ایسوسی ایٹس، معاونوں اور ٹیم لیڈ کے مراسلات
LUMS Jobs 2019 for 11+ Research Associates, Assistants & Team Lead Posts

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.