yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چھوٹی گاڑیاں پسند کرنے والوں کیلئے خوشخبری

Web Editor February 21, 2019 1 min read
Good news for small cars lovers
Share this:

لاہور: پاکستان میں آئے دن گاڑیوں کی خریدو فروخت میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے کیونکہ گاڑی اب ہر اہل خانہ کی ضرورت بن چکی ہے اور ہر سال گاڑیوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہو تا چلا جارہاہے تاہم کچھ لوگ چھوٹی گاڑی کو چلانے میں ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس کے اخراجات کم ہوتے ہیں اور یہ فیول بھی کم استعمال کرتی ہے ۔چھوٹی گاڑیاں پسند کرنے والوں کیلئے یہ خبر خوشخبری سے کم نہیں ہو گی کیونکہ ریگل آٹو موبل انڈسٹریز لیمیٹڈ نے اپنی نئی گاڑی پاکستان میں متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاک ویلز پر فراہم کی گئی تفصیلات کے مطابق پرنس کی جانب سے جلد ہی 800 سی سی گاڑی پاکستان میں متعارف کروائی جارہی ہے جس کی ہارس پاور 40 ہے ۔ یہ گاڑی ممکنہ طور پر اسی سال کے اوئل میں ہی لانچ کر دی جائے گی ۔ کمپنی کی جانب سے اس گاڑی کی قیمت تقریبا سات سے ساڑھے سات لاکھ روپے کے درمیان ہو گی ۔یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکرہے کہ ریگل آٹو موبائلز اور چین کا ڈی ایف ایس کے گروپ گاڑیاں تیارکرنے کے تکنیکی معاہدے میں شامل ہو گیا ہے ۔ یہ معاہدہ پرنس برینڈ کے نام کے تحت آپریشنل ہو گا جو کہ پہلے ہی پاکستان میں چھوٹے ٹرکس بیچ رہا ہے ۔کمپنی کی جانب سے گاڑی مینول اور آٹو میٹک دونوں ہی متعار ف کروائی جائیں گی ، اس گاڑی کی حد رفتار 120 سے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے ۔ پرنس کی مارکیٹ میں سب سے بڑی حریف گاڑیاں مہران اور یونائیٹڈ براوو ہوں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The development schemes have come
Previous Post ترقیاتی اسکیموں کی باری آ گئی
Next Post ایشا نور کی شادی کس سے ہوئی؟
How did Isha Noor get married?

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.