yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کتنا حسین چہرہ کتنی پیاری آنکھیں : دنیا کی ایک خوبصورت ترین سرکاری افسر کی تصاویر دیکھ کر آپ بے اختیار گنگنانے لگیں گے

Web Editor December 13, 2018December 13, 2018 1 min read
You will feel unhealthy by looking at pictures of the world's most beautiful government officer
Share this:

برلن( ویب ڈیسک) جرمنی کی پولیس میں بھرتی ہونے والی 34 سالہ اینڈریانے کولیسرز نے خوبصورتی کی وجہ سے سب کے دل موہ لیے۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ خوبرو خاتون کی خوبصورتی کے انٹرنیٹ پر چرچے ہوگئے اور انہیں صارفین نے دنیا کی خوبصورت خاتون اہلکار کا خطاب دے دیا۔ جرمن خاتون اہلکار اپنی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کرتی ہیں جسے صارفین بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ اینڈریانے کے فالوورز کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ رپورٹ کی معلومات کے مطابق اینڈریانے گزشتہ دنوں سالانہ چھٹیوں پر گئیں جو یکم جنوری 2019 کو ختم ہونے جارہی ہیں، اس دوران انہوں نے مختلف سیاحتی مقامات پر بنائی جانے والی تصاویر شیئر کیں تو انہیں اور بھی زیادہ پذیرائی ملی۔ اینڈریانے کی مقبولیت سے سینئر افسران تنگ آگئے اور انہوں نے خاتون کو متنبہ کیا کہ وہ ماڈلنگ یا پولیس میں سے کسی ایک شعبے کا انتخاب کرلیں۔ اینڈریانے کو ہدایت کی گئی کہ وہ اگر پولیس میں ملازمت جاری رکھنا چاہتی ہیں تو سوشل میڈیا کا استعمال کم سے کم کردیں البتہ خاتون کا کہنا ہے کہ ’میں بیک وقت دونوں کام جاری رکھنے کی خواہش مند ہوں‘۔ پولیس خاتون اہلکار کا کہنا تھا کہ انسان کی زندگی میں بعض اوقات ایسا مرحلہ آجاتا ہے کہ وہ کچھ کر نہیں سکتا، مجھے محکمے کی طرف سے پیر تک کی مہلت دی گئی اور یہ فیصلہ کرنا میرے لیے بہت زیادہ مشکل ہے۔

You will feel unhealthy by looking at pictures of the world's most beautiful government officerYou will feel unhealthy by looking at pictures of the world's most beautiful government officerYou will feel unhealthy by looking at pictures of the world's most beautiful government officerYou will feel unhealthy by looking at pictures of the world's most beautiful government officer

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pak Mission NGO Jobs 2019 for Field Engineer
Previous Post فیلڈ انجنیئر کے لئے پاک مشن این جی اوز کی نوکری 2019
Next Post ٹیچر فیکلٹی کے لئے پنجاب کے ملازمت (3/2018) یونیورسٹی
University of the Punjab Jobs (3/2018) for Teaching Faculty

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.