yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معروف پاکستانی بزنس مین صدرالدین ہاشوانی نے قوم کے دل جیت لیے ۔۔۔۔ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کیلئے شانداراعلان

Web Editor December 8, 2018 1 min read
President of the famous Pakistani businessman Sadduddin Haasani won the heart of the nation ....
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم اور چیف جسٹس کے ڈیم فنڈز ہاشو گروپ کے سربراہ اور پاکستان کے معروف بزنس مین صدرالدین ہاشوانی نے ڈیم فنڈ کیلئے 6 کروڑ روپے کا عطیہ کر دیئے ہیں ،، یہ کام انھوں نے عمران خان سے ملنے کے بعد کیا ،، صدرالدین ہاشوانی نے اسلام آبا د میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر انہوں نے عمران خان کو چیف جسٹس اینڈ پرائم منسٹر ڈیم فنڈ کیلئے 6 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈ قائم کیا گیا تھا جس میں پاکستانیوں کی جانب سے بڑھ چڑھ کر عطیات جمع کرائے جارہے ہیں ۔ چیف جسٹس بھی گزشتہ دنوں برطانیہ گئے تھے جہاں تارک وطن پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ کیلئے بڑھ چڑھ کر عطیات دیے تھے۔سپریم کورٹ آف پاکستان اینڈ دی پرائم منسٹر آف پاکستان دیامر بھاشا اینڈ مہمند ڈیمز فنڈ میں اب تک 8 ارب 46 کروڑ 53 لاکھ 26 ہزار 904 روپے جمع ہوچکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Abdul Sattar Malik, senior, leader, france, will, reach, paris, back from , ziarat e muqadsa, Iraq
Previous Post پیرس سے کربلا ونجف، بغداد کے زیارت مقدسہ کے مقدس روحانی سفر کے بعد عبدالستار ملک مرکزی راہنما پی پی فرانس کا قافلہ علامہ اقبال اعظم کی قیادت میں کل رات 8 بجے پیرس پہنچے گا، جہاں ان کا شاندار اسقبال کیا جائیگا
Next Post بڑی خبر : سعودی عرب کے بعد ایک اور ملک نے پاکستان کیلئے امداد دینے کا اعلان کردیا
Big news: After Saudi Arabia another country announces support for Pakistan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.