yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دبئی میں خواتین کےلیے ’’خوشی پارک‘‘ کھول دیا گیا

Web Editor December 4, 2018 1 min read
"Joy Park" was opened for women in Dubai
Share this:

دبئی: انسان کواپنی زندگی میں کسی نہ کسی وجہ سے پریشانیوں، ذہنی تناؤ اورمختلف قسم کے مسائل کا سامنا کر نا پڑتا ہے  اوران مشکلات کو جھیلتے جھیلتے اسے اپنی روز مرہ کی مصروفیات سے ہٹ کر کچھ منفرد قسم کی تبدیلی کی ضرورت ہوتی ہے اور شاید اسی وجہ کو مد نظر رکھتے ہوئے دبئی میں عوام کے لیے خوشیوں والا “السعادہ” پارک کھول دیا گیا ہے۔

دبئی کے علاقے مینا میں خواتین کے کلب میں وزیرمملکت برائے خوشی اوہود الرومی نے خوشیوں والے “السعادہ پارک” کا افتتاح کیا۔ “السعادہ” پارک کے 3 اہم زون ہیں جن میں توانائی، تعلیم اور تفریح زون شامل ہے۔ پارک کے افتتاح کا مقصد عوام میں ورزش، تفریح اوران سرگرمیوں میں پائیداری کے عنصر کوپروان چڑھانا ہے۔

افتتاحی تقریب کے دوران وزیر مملکت برائے خوشی  کا کہنا تھا کہ” السعادہ” پارک خاص طور پر خواتین کے لیے بنایا گیا ہے، پارک میں خواتین مزاح، سماجی، جسمانی اور تعلیمی سرگرمیوں سمیت مختلف قسم کی مزید سرگرمیوں میں حصہ لے کرمعاشرے میں بہترین کردارادا کرسکتی ہیں۔

وزیرمملکت برائے خوشی نے خواتین پرزوردیتے ہوئے کہا کہ آج کے دورکی نئی تحقیق نے بھی اس بات کی تصدیق ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ورزش کر نے سے انسان کی ہمت اورزندگی کے پرمسرت لمحات میں اضافہ ہوتا ہے جب کہ ان سے ان کی سوچ بھی مثبت رہتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prepare a heart attack toothpaste
Previous Post دل کے دورے کو روکنے والا ٹوتھ پیسٹ تیار
Next Post شور شرابہ
noise

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.