yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا کی سب سے مہنگی چپس

Web Editor December 4, 2018 1 min read
The world's most expensive chips
Share this:

اسٹاک ہوم: دنیا میں امیر کبیر افراد کے لیے مہنگے کھانے، گھڑیاں اور گاڑیاں تو بنتی ہی رہتی ہیں لیکن سوئزرلینڈ کی ایک کمپنی نے دنیا کی سب سے مہنگی چپس بنائی ہے جس کے ایک پیکٹ کی قیمت 5600 روپے ہے اور اس میں صرف 5 چپس موجود ہوتے ہیں۔

اسے سینٹ ایرک کمپنی نے تیار کیا ہے جو مہنگی ترین شراب بنانے کی شہرت رکھتی ہے۔ کمپنی حکام کے مطابق وہ شراب سازی میں مہارت رکھتے ہیں اور اسی لیے ماہرین نے دنیا کا بہترین چپس بھی بنایا ہے جو خاص اجزا سے تیار کردہ دنیا میں سب سے منفرد ہے۔

چپس کو سیاہ رنگ کے ایک خوبصورت ڈبے میں بند کیا جاتا ہے۔ ماہر ترین شیف اس چپس کو تیار کرتے ہیں اور ان میں 5 اہم اجزا شامل کیے گئے ہیں۔ ان اجزا میں مٹسوٹیک مشروم شامل ہیں جو سویڈن کے شمالی جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔ دوسری اہم شے ٹرفل نامی سمندری گھاس ہے جو فیریو جزائر سے حاصل ہوتی ہے، سویڈن کا ایک نباتاتی مصالحہ کراؤن ڈِل، خاص قسم کی پیاز، انڈین پیل شراب چوتھی اہم شے ہے۔

چپس کے لیے آلو سویڈن کی امارناس پہاڑیوں سے آتا ہے جو بہت کم مقدار میں کاشت کیا جاتا ہے۔ یہ آلو ہاتھوں سے کاشت کرکے ہاتھوں سے ہی نکالے جاتے ہیں اور تمام چپس کو ہاتھوں سے بنایا جاتا ہے جو خاص اجزا سے ایک الگ ذائقہ دیتے ہیں۔ کمپنی نے گزشتہ ہفتے صرف 100 پیکٹ پیش کیے جو تھوڑی ہی دیر میں ختم ہوگئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PPP wants to play role in opposition in Pakistan: Hamid Mir claims
Previous Post پیپلز پارٹی پاکستان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے : حامد میر کا دعویٰ
Next Post تیزاب کا خطرناک ہتھیار
Acidic weapons

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.